| 17 | ﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
الدرس السابع عشر
١٧
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
|
تسلسل الحصص (مقترح) الدرس السابع عشر (١٧) |
|||
|
الواجبات المنزلية |
التمارين في الصفّ |
الحصّة |
|
|
|
شرح القواعد الجديدة للدرس السابع عشر (١٧) |
الحصّة ١ |
(يوم الخميس) |
|
٢، ٣٠
|
١، ٢٩ |
الحصّة ٢ | |
|
مواصلة التدريس بعد يومين أو ثلاثة لتمكين الطلبة من حفظ القواعد والمفردات الجديدة وإنجاز الواجبات المنزلية |
|||
|
٦، ٧، ١١، ١٢، ١٣ |
٣، ٤، ٥، ٨، ٩، ١٠ |
الحصّة ٣ |
(يوم الاثنين) |
|
١٥، ١٦، ١٧، ٢٠، ٢٣، ٢٥، ٦، ٢٧ |
١٤، ١٨، ١٩، ٢١، ٢٢، ٢٤، ٢٨ |
الحصّة ٤ |
|
|
٤١ |
٤٢، ٤٣ |
الحصّة ٥ |
|
|
مواصلة التدريس بعد يومين أو ثلاثة لتمكين الطلبة من حفظ القواعد والمفردات الجديدة وإنجاز الواجبات المنزلية |
|||
|
|
مراجعة الواجبين ٦، ٧ |
الحصّة ٦ |
(يوم الخميس |
|
|
مراجعة الواجبات ١١، ١٢، ١٣، ١٥، ١٦، ١٧ |
الحصّة ٧ |
|
|
٣٦، ٣٧، ٣٩، ٤٠، ٤١ |
٣١، ٣٢، ٣٣، ٣٤، ٣٥ / مراجعة الواجبين ٢٠، ٢٣ |
الحصّة ٨ |
|
|
مواصلة التدريس بعد يومين أو ثلاثة لتمكين الطلبة من حفظ القواعد والمفردات الجديدة وإنجاز الواجبات المنزلية |
|||
|
|
٤٤ / مراجعة الواجبات ٢٥، ٢٦، ٢٧، ٣٧ |
الحصّة ٩ |
(يوم الاثنين) |
|
|
مراجعة الواجبات ٣٩، ٤٠، ٤١ |
الحصّة ١٠ |
|
|
|
٣٨
|
الحصّة ١١ |
|
|
مواصلة التدريس بعد يومين أو ثلاثة لتمكين الطلبة من حفظ القواعد والمفردات الجديدة وإنجاز الواجبات المنزلية |
|||
|
|
الاختبار التحريري للدرس السابع عشر (١٧) |
الحصّة ١٢ |
(يوم الخميس) |
436
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
|
١) جملہ شرطیہ میں إِذَا، إِنْ وغیرہ (إِذَا وإِنْ وَمَا شَابَهَهَا فِي الْجُمَلِ الشَّرْطِيَّةِ) |
وہ جملے جن میں کسی کام کے ہونے کیلئے کوئی شرط ہوانہیں جملہ شرطیہ کہتے ہیں۔ یہ جملے دو حصوں شرط (أَلشَّرْطُ) اور جوابِ شرط (أَلْجَوَابُ) پر مشتمل ہوتے ہیں۔
شرط حقیقی بھی ہو سکتی ہےاورغیر حقیقی بھی یعنی خیالی یا تصوراتی۔ حقیقی شرط وہ ہوتی ہے جسے پورا کرنا ممکن ہوتا ہے۔ عربی میں جملہ شرطیہ کیلئے سب سے زیادہ إِذَا (جب، اگر) استعمال ہوتا ہے، جسکے بعد فعلِ ماضی آتا ہے۔
a) جملہ شرطیہ کا زمانے سے تعلق
شرط اور جوابِ شرط کے فعل کی، زمانے کے لحاظ سے، درج ذیل صورتیں ہوتی ہیں:
|
أَلشَّرْطُ (شرط) |
أَلْجَوَابُ (جوابِ شرط) |
زمانے کےاعتبار سے مختلف صورتیں |
|
|
أ) |
فَعَلَ |
فَعَلَ |
بیک وقت |
|
ب) |
فَعَلَ |
يَفْعَلُ |
بیک وقت |
|
ج) |
فَعَلَ |
يَكُونُ قَدْ فَعَلَ |
بعد ازاں |
|
د) |
فَعَلَ |
فَسَوْفَ يَفْعَلُ |
قبل از وقت |
|
ه) |
فَعَلَ |
(فَـ)سَيَفْعَلُ |
قبل از وقت |
|
و) |
فَعَلَ |
فَافْعَلْ |
بیک وقت |
اگرچہ إِذَا شرطیہ کے بعد فعلِ ماضی آتا ہے تاہم معنوی اعتبار سے وہ زمانۂ حال پر دلالت کرتا ہے۔
|
أ) |
جب تم مجھے قلم دو گے تو میں تمھیں کتاب دوں گا۔ |
|
|
ب) |
(جوابِ شرط کیلئے صیغۂ حال کے ساتھ وہی جملہ) |
|
|
ج) |
إِذَا صَحَّ هٰذَا الْخَبَرُ يَكُونُ الْوَفْدُ قَدْ غَادَرَ الْبَلَدَ. |
اگر یہ خبر سچی ہے تو پھر وفد پہلے ہی ملک چھوڑ چکا ہوگا ۔ |
|
د) |
إِذَا صَحَّ هٰذَا الْخَبَرُ فَسَوْفَ يُغَادِرُ الْوَفْدُ الْبَلَدَ غَدًا. |
اگر یہ خبر سچی ہے تو پھر وفد کل ملک چھوڑ جائے گا۔ |
|
ه) |
إِذَا صَحَّ هٰذَا الْخَبَرُ (فَـ)سَيُغَادِرُ الْوَفْدُ الْبَلَدَ غَدًا. |
(اگر یہ خبر سچی ہے تو پھر وفد کل ملک چھوڑ جائے گا۔) |
|
و) |
جب تم ان سے ملو تو انہیں فوراً بتا دینا. |
إِذَا کے بعد كَانَ + فعل مضارع (كَانَ يَفْعَلُ) آ سکتا ہے لیکن اسکا ترجمہ زمانہ ٔحال میں ہی ہو گا۔
|
اگر تم سفر کرنا چاہتے ہو تو ماہر سے بات کرو۔ |
إِذَا كُنْتَ تُرِيدُ أَنْ تُسَافِرَ فَاحْكِ مَعَ الْخَبِيرِ. |
437
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
جملہ اسمیہ میں بھی كَانَ استعمال ہوتا ہے کیونکہ إِذَا کے بعد لازماً فعلِ ماضی آئے گا۔ لیکن اسکے باوجود جملے کا تعلق زمانۂ حال سے رہے گا:
|
اگر وہ وہاں ہے تو پھر میں اس سے نہیں پوچھتا۔ |
زمانۂ ماضی سے تعلق رکھنے والی شرائط بہت کم ہیں۔ تاہم اگر انکا استعمال ہو تواس صورت میں إِذَا کے بعد كَانَ قَدْ فَعَلَ آتا ہے۔ حرفِ نفی كَانَ کے بعد نہیں بلکہ فعلِ مضارع کے بعد آتا ہے جیسے كَانَ لَمْ يَفْعَلْ۔
|
اگرتم نے یہ مشین خریدی ہے تو پھر تم نے ایک اچھا ماڈل چُنا ہے۔ |
إِذَا كُنْتَ قَدِ اشْتَرَيْتَ هٰذَا الْجِهَازَ فَقَدِ اخْتَرْتَ مُودِيلًا جَيِّدًا. |
|
إِذَا كُنْتَ قَدِ اشْتَرَيْتَ هٰذَا الْجِهَازَ تَكُونُ قَدِ اخْتَرْتَ مُودِيلًا جَيِّدًا. |
|
|
اگرتم نے یہ رپورٹ نہیں پڑھی تو پھر تم مسائل کے بارے میں نہیں جانتے۔ |
إِذَا كُنْتَ لَمْ تَقْرأْ هٰذَا التَّقْرِيرَ فَإِنَّكَ لَا تَعْرِفُ الْقَضَايَا. |
b) حرفِ عطف فَـ کا استعمال
اگر جوابِ شرط کا پہلا حرف قَدْ، سَوْفَ، لَيْسَ، حروفِ مشبّہ میں سے کوئی حرف (اکثر إِنَّ)، حرفِ جرّ، اسم، ضمیر، فعلِ امر یا فعلِ نہیِ میں سے کوئی ایک ہو تو پھر اس کے ساتھ حرفِ فَـــــ آتا ہے:
|
اگر ٹکٹیں موجود ہیں تو پھر ظاہر ہے کہ ہم فوراً سفر کریں گے۔ |
إِذَا كَانَتِ التَّذَاكِرُ مَوْجُودَةً فَمِنَ الطَّبِيعِيِّ أَنَّنَا نُسَافِرُ فَوْرًا. |
|
اگر میں نے ہفتے تک اپنا کام ختم کر لیا تو پھر میں نے اپنا فرض نبھا دیا ۔ |
إِذَا أَنْهَيْتُ عَمَلِي حَتَّى يَوْمِ السَّبْتِ فَقَدْ أَنْجَزْتُ وَاجِبِي. |
|
اگر تم مجھے قلم دو گے تو پھر میں تمھیں کتاب دوں گا۔ |
إِذَا أَعْطَيْتَنِي الْقَلَمَ فَإِنَّنِي أُعْطِيكَ الْكِتَابَ. |
اگر جوابِ شرط کا آغاز سَـ ،لَمْ، لَنْ، یا لَا (لا نفیٔ جنس اور فعلِ مضارع کی نفی) سے ہو تو یہاں حرف فَــ استعمال ہو سکتا ہے۔
|
اگر تم راضی ہو تو پھر ہم اگلے سال اپارٹمنٹ کرائے پر لیں گے۔ |
إِذَا كُنْتَ مُوَافِقًا سَنَسْتَأْجِرُ الشِّقَّةَ فِي السَّنَةِ الْقَادِمَةِ. |
|
إِذَا كُنْتَ مُوَافِقًا فَسَنسْتَأْجِرُ الشِّقَّةَ فِي السَّنَةِ الْقَادِمَةِ. |
|
|
اگر تم اس سے ایک بار ملو گے تو اسے کبھی نہیں بھولو گے۔ |
|
اگر جوابِ شرط کا آغاز فعلِ ماضی یا مضارع سے ہو رہا ہو تو پھرحرفِ عطف فَـ کا استعمال بہت کم ہوتا ہے۔
|
اگر تم لیٹ ہوئے تو ایجنٹ گھر کے اندر تمھارا انتظار کرے گا۔ |
إِذَا تَأَخَّرْتَ يَنْتَظِرُكَ السِّمْسَارُ فِي دَاخِلِ الْبَيْتِ. |
|
اگر تمام معلومات حاصل ہو جائیں تو ہمیں حل مل جائے گا۔ |
c) نفی
إِذَا کے بعد نفی لَمْ + مضارعِ مجزوم کی ترکیب سے ہوتی ہے۔ اسکے علاوہ جوابِ شرط کی نفی لَمْ + مضارعِ مجزوم یا کسی اور حرفِ نفی (لَيْسَ، لَنْ، لَا) سے کی جا سکتی ہے۔
438
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
|
اگر تم مجھے قلم نہیں دو گے تو پھر میں تمھیں کتاب نہیں دوں گا۔ |
|
|
اگر تم مجھے قلم نہیں دو گے تو میں تمھیں کتاب نہیں دوں گا۔ |
|
|
إِذَا لَمْ تُعْطِنِي الْقَلَمَ فَلَنْ أُعْطِيَكَ الْكِتَابَ. |
اگر إِذَا كَانَ يَفْعَلُ کی نفی کرنا ہو تو حرفِ نفی: لَا، كَانَ کی بجائے، فعل مضارع کے ساتھ آتا ہے جیسے: إِذَا كَانَ لَا يَفْعَلُ
|
اگر تم سفر نہیں کرنا چاہتے ہو تو ماہر سے بات کرو۔ |
إِذَا كُنْتَ لَا تُرِيدُ أَنْ تُسَافِرَ فَاحْكِ مَعَ الْخَبِيرِ. |
d) شرط (أَلشَّرْطُ) سے پہلے جوابِ شرط (أَلْجَوَابُ)
شرطیہ جملے میں شرط (أَلشَّرْطُ) سے پہلے جوابِ شرط (أَلْجَوَابُ) بھی آ سکتا ہے۔ اس صورت میں جوابِ شرط کے ساتھ فَــــ نہیں آتا تاہم إِذَا کے بعد فعلِ ماضی ہی آتا ہے۔
|
میں تمھیں قلم دوں گا اگر تم مجھے کتاب دو گے۔ |
(إِنَّنِي، سَوْفَ)أُعْطِيكَ الْقَلَمَ إِذَا أَعْطَيْتَنِي الْكِتَابَ. |
|
انہیں رپورٹ کے بارے میں فوراً اطلاع دینا جب/ اگر تم ان سے ملو۔ |
أَطْلِعْهُمْ فَوْرًا عَلَى التَّقْرِيرِ إِذَا قَابَلْتَهُمْ. |
|
تم عربی میں خبریں پڑھ سکو گے اگر تم روزانہ دس الفاظ یاد کر لیا کرو۔ |
e) إِنْ کے ساتھ شرطیہ جملے
دوسرا حرف جو کہ حقیقی شرطیہ جملے میں استعمال ہوتا ہے وہ إِنْ (اگر، کی صورت میں) شرطیہ ہے۔ شرط اور جوابِ شرط ماضی اور مضارع دونوں ہوسکتے ہیں۔ ایسے جملوں کی نفی لَمْ سے ہوتی ہے۔ جوابِ شرط کے ساتھ عموماً فَـــــ استعمال ہوتا ہے جیسا کہ إِذَا کے بعد ہوتا ہے۔ نیز شرط اور جوابِ شرط کی ترتیب کو بدل کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
|
اگر تم مجھے قلم دو گے تو میں تمھیں کتاب دوں گا۔ |
|
|
اگر تم مجھے قلم نہیں دیتے تو میں بھی تمھیں کتاب نہیں دوں گا۔ |
|
|
اگر تم ان سے ملو تو انہیں میرا سلام کہنا۔ |
|
|
میں تمھیں کتاب دوں گا اگراس نےاسے نہیں مانگا۔ |
439
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
حقیقی شرطیہ جملے بنانے کیلئے دیگر اسالیبِ شرط (الشّرط) جیسے بِشَرْطِ أَنْ / عَلَى شَرْطِ أَنْ / شَرِيطَةَ أَنْ اور عَلَى أَنْ (اس شرط پر کہ، بشرطیکہ، اس صورت میں کہ) استع مال ہوتے ہیں اور انکے بعد أَنْ+ مضارع منصوب آتا ہے۔
|
میں کل سفر کروں گا بشرطیکہ مجلسِ مذاکرہ شروع ہو جائے۔ |
|
إِذَا اور إِنْ کے علاوہ بھی بہت سے الفاظ ہیں جو شرط کیلئے استعمال ہوتے ہیں:
|
کہاں / جہاں / جہاں/ کہیں بھی |
أَيْنَ / أَيْنَمَا، حَيْثُ / حَيْثُمَا |
|
وہ مجھےجہاں بھی ملیں گے میں ان سے لڑوں گا۔ |
سَأُحَارِبُهُمْ أَيْنَمَا أَجِدُهُمْ. / سَأُحَارِبُهُمْ حَيْثُمَا أَجِدُهُمْ. |
|
جب بھی / جس وقت |
كُلَّمَا |
|
میں جب بھی اس سے ملا، وہ بری حالت میں تھا۔ |
|
جب / جب بھی |
مَتَى / مَتَى مَا |
|
میں جب / جب بھی اس سے ملا وہ مصروف تھا۔ |
مَتَى قَابَلْتُهُ كَانَ مَشْغُولًا. / مَتَى مَا قَابَلْتُهُ كَانَ مَشْغُولًا. |
|
جو |
مَا |
|
جو ہوا، سو ہوا۔ |
|
جو کوئی |
مَنْ |
|
جو کوئی وعدہ کرے پورا کرے۔ |
|
خواہ کچھ بھی |
مَهْمَا |
|
میں باہر جاؤں گا خواہ کچھ بھی ہو۔ |
f) إِذَا، إِنْ اور هَلْ = (آیا / آیا کہ)
هَلْ اور مَاإِذَا کی طرح إِذَا اور إِنْ بھی (آیا / آیا کہ) کے معنوں میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ سَأَلَ کے بعد عَمَّا إِذَا اور فَكَّرَ کے بعد فِيمَاإِذَا استعمال ہوتا ہے۔ جملے کے سیاق و سباق پر انحصار کرتے ہوئے إِذَا +فَعَلَ، ماضی کے معنوں کو بھی ظاہر کرتا ہے۔
|
لَا نَعْرِفُ إِذَا سَكَنَ هُنَا. / لَا نَعْرِفُ مَا إِذَا سَكَنَ هُنَا. |
ہم نہیں جانتے کہ آیا وہ یہاں رہتا ہے۔ |
|
لَا نَعْرِفُ إِنْ سَكَنَ هُنَا. / لَا نَعْرِفُ هَلْ يَسْكُنُ هُنَا. |
|
|
لَا نَعْرِفُ إِذَا كَانَ قَدْ سَكَنَ هُنَا. / لَا نَعْرِفُ مَا إِذَا كَانَ قَدْ سَكَنَ هُنَا. |
ہم نہیں جانتے کہ آیا وہ یہاں رہتا تھا۔ |
|
لَا نَعْرِفُ إِنْ كَانَ قَدْ سَكَنَ هُنَا. / لَا نَعْرِفُ هَلْ سَكَنَ هُنَا. |
440
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
|
اس (م) نے اس سے (ذ) پوچھا کہ کیا اسے شہر اچھا لگا۔ |
|
|
فَكَّرَتْ فِيمَا إِذَا كَانَتْ الْمَدِينَةُ قَدْ أَعْجَبَتْهُ. |
اس (م) نے سوچا کہ آیا اسے (ذ) شہر اچھا لگا تھا۔ |
٨، ٩، ١٠، ١١، ١٢، ١٣، ١٤، ١٥، ١٦، ١٧، ٢٢، ٣٤، ٣٥

|
|
٢) شرطیہ جملہ میں لَوْ (لَوْ فِي الْجُمَلِ الشَّرْطِيَّةِ) |
ایسے شرطیہ جملے جن کی شرائط فرضی یا تصوّراتی ہوں یا جنہیں پورا نہ کیا جا سکتا، انہیں غیر حقیقی شرطیہ جملے کہتے ہیں۔ اسطرح کے جملوں میں حرفِ شرط (الشّرط) لَوْ استعمال ہوتا ہے۔ شرط اور جوابِ شرط دونوں عموماً صیغۂ ماضی ہوتے ہیں۔ تاہم جملے کے سیاق و سباق سے اس بات کا تعین ہوتا ہے کہ یہاں حال یا مسقبل میں سے کونسا زمانہ مقصود ہے۔ ان جملوں میں جوابِ شرط کیساتھ لَـ لگتا ہے۔
|
اگر تم مجھے یہ کتاب دو تو میں اسے فوراً پڑھ لوں گا۔ |
|
|
اگر تم اس شہر میں گھوموپھرو تو تمھیں پتہ چلے گا کہ لوگ اس میں کس طرح رہتے ہیں۔ |
لَوْ سِرْتَ فِي هٰذِهِ الْمَدِينَةِ لَعَرَفْتَ كَيْفَ يَعِيشُ النَّاسُ فِيهَا. |
|
اگر وہ نیا کاغذ استعمال کریں تو مخطوطات غائب ہو جائیں گے۔ |
لَوِ اسْتَخْدَمُوا الْوَرَقَ الْجَدِيدَ لَاخْتَفَتِ الْمَخْطُوطَاتُ. |
سیاق و سباق سے پتہ چلتا ہے کہ جملے میں کون سا زمانہ مراد لیا جا رہا ہے۔ یہی اصول كَانَ + مضارع پر لاگو ہوتا ہے۔ تاہم زمانے میں ابہام دورکرنے کیلئے شرط اور جوابِ شرط دونوں کسیاتھ كَانَ قَدْ فَعَلَ کو استعمال کرنا چاہیے۔ لیکن آجکل کی عربی زبان میں جوابِ شرط کیساتھ كَانَ سَيَفْعَلُ (↑ جملہ فعلیہ میں كَانَ) استعمال ہوتا ہے۔
|
اگروہ اسے کھا لیتا تو مرچکا ہوتا ۔ |
|
|
اگر اسے وجہ معلوم ہو جاتی تو وہ پاگل ہو جا تا ۔ |
|
|
اگر ڈائیریکٹر واپس آجا تا تو وہ کیا کہتا ؟ |
a) نفی
جملہ شرطیہ میں شرط کی نفی لَمْ اور جوابِ شرط کی نفی مَا (لَـ + ما = لَمَا) سے ہوتی ہے۔
|
لَوْ لَمْ تَتَأَخَّرِ الطَّائِرَةُ لَوَصَلَ فِي الْمَوْعِدِ. |
اگر جہاز لیٹ نہ ہوتا تو وہ وقت پر پہنچ جاتا۔ |
|
اگر جہاز لیٹ ہوا تو وہ وقت پر نہیں پہنچے گا۔ |
|
|
لَوْ لَمْ يَأْتِ أَحْمَدُ إِلَيَّ لَمَا اسْتَطَعْتُ أَنْ أُعْطِيَهُ الْكِتَابَ. |
اگر احمد میرے پاس نہیں آیا تو میں اسے کتاب نہیں دے سکوں گا۔ |
|
لَوْ لَمْ يَأْتِ أَحْمَدُ إِلَيَّ لَمَا كُنْتُ أَسْتَطِيعُ أَنْ أُعْطِيَهُ الْكِتَابَ. |
|
|
لَوْ أَنَّ أَحْمَدَ لَمْ يَأْتِ إِلَيَّ لَمَا اسْتَطَعْتُ أَنْ أُعْطِيَهُ الْكِتَابَ. |
|
|
لَوْ أَنَّ أَحْمَدَ لَمْ يَأْتِ إِلَيَّ لَمَا كُنْتُ أَسْتَطِيعُ أَنْ أُعْطِيَهُ الْكِتَابَ. |
441
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
حرفِ شرط (الشّرط) لَوْلَا »اگر نہیں، نہ ہوتا، نہ ہو، نہ ہوا کرتا« کے بعد فعل نہیں بلکہ اسم آتا ہے:
|
اگر احمد نہ ہوتا تو میں یہ کام مکمل نہ کر پاتا۔ |
b) شرط (أَلشَّرْطُ) سے پہلے جوابِ شرط (أَلْجَوَابُ)
حقیقی شرطیہ جملوں کی طرح غیر حقیقی شرطیہ جملوں میں بھی شرط اور جوابِ شرط کی ترتیب کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اس صورت میں جوابِ شرط الگ بنیادی جزو ہوتا ہے۔ یہاں فعل ِ ماضی بھی آ سکتا ہے۔
|
میں اسے قلم دوں گا اگر وہ مجھے کتاب دے۔ |
ایک غیر حقیقی شرطیہ جملے میں لَوْ أَنَّ کے بعد، فاعل (معنوی اعتبار سے) فعل سے پہلے بھی آسکتا ہے:
|
اگر احمد مجھے ملے تو میں اسے کتاب دے دوں گا۔ |
|
|
لَوْ أَنَّ أَحْمَدَ زَارَنِي لَكُنْتُ قَدْ أَعْطَيْتُهُ الْكِتَابَ. |
|
|
اگر وہ مجھے کل ملے تو میں اسے کتاب دوں گا۔ |
c) كَمَا لَوْ كَانَ/كَمَا لَوْ أَنَّ اور حَبَّذَا لَوْ
كَمَا لَوْ كَانَ/كَمَا لَوْ أَنَّ (ایسے جیسے کہ) غیر حقیقی موازنے کیلئے استعمال ہوتے ہیں:
|
اس نے اسکا ایسے علاج کیا جیسے کہ وہ ایک ڈاکٹر نہ ہو۔ |
|
|
اس(ذ) نے اس (م) کو ایسے دیکھا جیسے کہ وہ آج سے پہلے بھی اس سے مل چکا ہو۔ |
نَظَرَ إِلَيْهَا كَمَا لَوْ كَانَ قَدِ الْتَقَى بِهَا قَبْلَ هٰذَا الْيَوْمِ. |
|
وزراء نے ایسے ووٹ دیا جیسے کہ صدر موجود ہو۔ |
وَيُصَوِّتُ الْوُزَرَاءُ كَمَا لَوْ كَانَ الرَّئِيسُ مَوْجُودًا. |
|
وہ اس کے بارے میں ایسےبات کرتا ہے جیسے کہ وہ ایک جاندار ہو۔ |
|
|
وہ ایسے لگ رہا تھا جیسے کہ بچے ہی سب کچھ ہیں۔ |
وَكَانَ يَبْدُو كَمَا لَوْ أَنَّ الْأَطْفَالَ هُمُ الشُّغْلُ الشَّاغِلُ. |
ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ لَوْ اور (يَا) حَبَّذَا (کتنا اچھا ہو اگر) فعل ماضی یا مضارع کیساتھ استعمال ہوتا ہے:
|
کتنا اچھا ہو اگر وہ ان سے ملے۔ |
(يَا)حَبَّذَا لَوِ اجْتَمَعَ بِهِمْ. / (يَا)حَبَّذَا لَوْ يَجْتَمِعُ بِهِمْ. |
|
کتنا اچھا ہو اگر یہ نیا ہو/ نیا ہوتا۔ |
(يَا)حَبَّذَا لَوْ كَانَ جَدِيدًا. / (يَا)حَبَّذَا لَوْ يَكُونُ جَدِيدًا. |
|
کتنا اچھا ہو اگر وہ جیتے۔ |
ہم یہ بھی دیکھتے ہیں کہ جدید عربی میں لَوْ يَفْعَلُ کا استعمال، مستقبل میں کونسا کام ہونا چاہیئے، کے معنی کے اظہار کیلئے استعمال ہوتا ہے:
|
اگر وہی اسکا جانشین بنے۔ |
|
|
میری خواہش ہے کہ تم ہمارے ساتھ ٹھہرو۔ |
١٨، ١٩، ٢٠، ٢١، ٢٣، ٢٤، ٣٤، ٣٥

442
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
|
|
٣) (حَتَّى) وَلَوْ، وَإِنْ، رَغْمَ وغیرہ |
مندرجہ ذیل دیئے گئے الفاظ جملے میں رعایت کے معنوں میں استعمال ہوتے ہیں:
|
خواہ / حتی کہ اگر |
|
|
اور اگر، حتی کہ اگر |
|
|
کے باوجود |
|
|
اس کے باوجود کہ |
|
|
اس کے باوجود کہ |
|
|
کے با وصف |
|
|
حالانکہ |
|
|
جب کبھی بھی |
|
|
جو کچھ بھی |
|
|
جیسا بھی |
|
|
جہاں کہیں بھی |
|
|
جو، جو کوئی بھی |
شرطیہ جملوں کے اصول جو کہ إِنْ یا لَوْ کیساتھ استعمال ہوتے ہیں، وہی اصول وَإِنْ اور (حَتَّى) وَلَوْ پر بھی لاگو ہوں گے۔ جملے کا بنیادی جزو زیادہ تر پہلے آتا ہے:
|
میں منصوبے کو مکمل نہیں کر پاؤں گا خواہ میں روزانہ کام کروں۔ |
سَوْفَ لَا أُنْجِزُ الْمَشْرُوعَ وَإِنْ عَمِلْتُ كُلَّ يوْمٍ. |
|
میں منصوبے کو مکمل نہیں کر پاؤں گا خواہ میں روزانہ کام کروں۔ |
سَوْفَ لَا أُنْجِزُ الْمَشْرُوعَ (حَتَّى)وَلَوْ عَمِلْتُ كُلَّ يوْمٍ. |
|
میں منصوبہ مکمل کر لوں گا، خواہ کوئی میری مدد نہ بھی کرے۔ |
|
|
میں منصوبہ مکمل کر لوں گا، خواہ کوئی میری مدد نہ بھی کرے۔ |
سَأُنْهِي الْمَشْرُوعَ (حَتَّى)وَلَوْ لَمْ يُسَاعِدْنِي أَحَدٌ. |
مَهْمَا (جو کچھ بھی) کے بعد ہمیشہ فعلِ ماضی آتا ہے؛ اکثركَانَ کے ساتھ اور کبھی کبھاركَانَ کے مضارع مجزوم کے ساتھ ۔ جوابِ شرط (فَإِنَّ) فَـ سے شروع ہوتا ہے:
|
ہم سفر کریں گے چاہے جو بھی مشکلات آئیں۔ |
|
|
چاہے جو بھی مشکلات آئیں ہم سفر کریں گے۔ |
|
|
تم چاہے جو بھی کوشش کرو، کامیاب نہیں ہو گے۔ |
|
|
چاہے جو کچھ بھی ہو، صدر وہی ہے۔ |
|
|
چاہے جو بھی وجہ ہو، ہم کوششیں جاری رکھیں گے۔ |
443
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
اسی طرح دیگر رعایتی معنی رکھنے والے حروف جملے کے پہلے یا دوسرے حصّے میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ جبکہ جملے میں مذکورہ زمانے کا اندازہ سیاق و سباق سے لگایا جا سکتا ہے:
|
اس نے تمام دھمکیوں کے باوجود جنگ جاری رکھی۔ |
||
|
اس نے لیکچر دیا، اسکے باوجود کہ وہ انجام جانتا تھا۔ |
أَلْقَى الْمُحَاضَرَةَ رَغْمَ أَنَّهُ كَانَ يَعْرِفُ الْعَوَاقِبَ. |
|
|
وہ دشمن کی برتری کے باوجود معرکے میں کود گیا۔ |
دَخَلَ الْمَعْرَكَةَ عَلَى الرَّغْمِ مِنْ تَفَوُّقِ الْعَدُوِّ. |
|
|
صدر ملک سے باہر ہے حالانکہ ملک مکمل دیوالیہ ہونے کے دہانے پر ہے۔ |
أَلرَّئِيسُ فِي الْخَارِجِ بِالرَّغْمِ مِنْ أَنَّ الْبَلَدَ عَلَى وَشْكِ الْإِفْلَاسِ التَّامِّ. |
|
|
اگرچہ وہ اپنی ذمہ داریوں سے انکار کرتی ہے اس کے باوجود وہ اسی پالیسی کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ |
مَعَ أَنَّهَا تَرْفُضُ مَسْؤُولِيَّتَهَا فَإِنَّهَا تَسْتَمِرُّ فِي مُمَارَسَةِ نَفْسِ السِّيَاسَةِ. |
|
|
ہم نے جہاں کہیں بھی انہیں پایا، ان سے لڑیں گے۔ |
||
|
وہ جس طرح بھی کام کرے کامیاب نہیں ہو گا۔ |
||
|
ہم ان سے جب بھی ملیں گے انہیں خوش آمدید کہیں گے۔ |
||
وَلَوْ منفی جملے کو بیان کرنے کیلئے استعمال ہو سکتا ہے:
|
اس نے مجھے ایک دینار بھی نہیں۔ |
|
|
میں اس سے ایک دینار بھی نہیں مانگوں گا۔ |
وَلَوْ کا استعمال » اور اگر۔۔۔ تو؟ « کے معنوں میں بھی ہوتا ہے:
|
احمد: تم سفرنہیں کر سکتے۔ |
أَحْمَدُ: لَا تَسْتَطِيعُ أَنْ تُسَافِرَ. |
|
خالد: اور اگر کروں تو؟ |
خَالِدٌ: وَلَوْ؟ |
مصطلحات نحوية
|
جملہ شرطیہ |
شرط |
|||
|
جوابِ شرط |
٢٥، ٢٦، ٢٧، ٢٨

التمارين
١ يقرأ المعلّم المفردات الجديدة كلّا على حدة وأيضا مترابطة مع مفردات أخرى ويشرح معانيها.
444
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
مفردات النصّ
|
شرط |
|
سمجھوتہ |
||
|
طرف |
|
پر اتفاق کرنا |
||
|
اثاثہ، آنکھ، جاسوس |
|
کرائے پر دینا |
||
|
تنسیخ |
مدّت |
|||
|
شقّ |
|
خلاف ورزی کرنا |
||
|
پیراگراف |
|
اگر (جملہ شرطیہ میں) |
||
|
قیمت |
|
اس کے نیچے |
||
|
ہوتے ہوئے |
|
لوٹانا |
||
|
تحریری طور پر |
|
کی اطلاع دینا (مصدر) |
||
|
بجلی |
|
پیروی کرنا |
||
|
وغیرہ وغیرہ |
|
اختتام (لازم) |
||
|
پینے کا پانی |
|
ابتدائی |
||
|
مالک |
|
کرائے پر دینا |
||
|
مربّع میٹر |
|
باہمی اتفاق سے |
||
|
(سے) لیس ہے |
|
کے مطابق، کے تحت + ضمیرِمتّصل/ اسم مجرور |
||
|
(کی) حفاظت |
|
(پر) باہمی رضامند ہونا (مصدر) |
||
|
جگہ، علاقہ |
|
معاہدہ کرنا |
||
|
کراے پر دیا گیا |
|
حامل |
||
|
کرایہ دار |
|
تحریر کرنا |
||
|
گھر |
|
ادائیگی |
||
|
دستخط کُنندہ |
|
اوقاتِ کار |
||
|
پیدائشی |
|
خواہش |
||
|
ایّامِ کار |
|
رہنا |
٢
إحفظوا المفردات أعلاه.

445
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
٣ يقرأ المعلّم النصّ بصوت عالٍ ويشرح الكلمات الصعبة. يكرّر الطلبة جماعة وبصوت عالٍ ما يقرؤه المعلّم.
عقد إيجار منزل للسكن
بين الموقّعين أسفله:
الطرف الأوّل: السيّد أحمد سليمان، المولود بتاريخ ١٤/٧/١٩٦٢، الحامل لبطاقة الهويّة رقم ٤٥٣٦٨ ج كمالك.
الطرف الثاني: السيّد ربيع الخولي، المولود بتاريخ ١٧/٨/١٩٧٠، الحامل لبطاقة الهويّة رقم ٨٩٤٤٧ ن كمستأجر.
تمّ الاتّفاق والتراضي بين الطرفين على ما يلي:
الفصل ١، المحلّ: أجّر الطرف الأوّل بمقتضى قانون الكراء والإيجار للطرف الثاني الشقّة الكائنة بشارع الشروق رقم ١٦ في الطابق الثاني على اليمين، مساحة الشقّة ٩٥ مترا مربّعا وهي مجهّزة بالكهرباء والماء الصالح للشرب.
الفصل ٢، المدّة: اتّفق الطرفان على مدّة أوّليّة للعقد قدرها سنتان قابلة للتجديد وتبدأ المدّة من تاريخ ١/٨/٢٠١٠، ويلتزم المستأجر بإعلام المالك برغبته في تجديد العقد أو عدمها كتابة ثلاثة شهور قبل نهاية مدّة العقد. يمكن فسخ العقد بالاتّفاق إذا رغب أحد الطرفين في ذلك أو للأسباب الّتي يشرحها قانون الكراء والإيجار في الفصل ١٥ الفقرة ج.
الفصل ٣، الشروط:
١. يتعهّد المستأجر بدفع الأجرة شهريا وقدرها ٧٥٠ دينارا وفي أجل آخره ثالث يوم من أيّام الدوام.
٢. يلتزم المستأجر بالمحافظة على العين المستأجرة وصيانتها وبإعادتها بعد انتهاء مدّة العقد على الحالة الّتي وجدها عليها.
٣. يلتزم المستأجر باستعمال العين المستأجرة للسكن فقط وبعدم استغلالها في أنشطة تجارية أو ما شابه ذلك.
٤. إذا أخلّ المستأجر بأحد هذه الشروط فللمالك الحقّ في فسخ العقد من جانب واحد.
حرّر بتاريخ ٢٦/٧/٢٠١٠
المالك: المستأجر:

|
|
||
|
X |
عقد الإيجار خاصّ بمركز تجاري. |
١ |
|
|
X |
الشقّة مجهّزة بالماء والكهرباء والإنترنت. |
٢ |
|
|
X |
مدّة العقد الأوّلية هي أربعة وعشرون شهرا. |
٣ |
|
|
X |
|
لا يمكن فسخ العقد أبدا. |
٤ |
| X |
يمكن للمستأجر تجديد العقد شهرا واحدا قبل نهايته. |
٥ |
|
446
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
٥ 
|
|
من هما الموقّعان على العقد؟ |
١ |
|
|
|
كم عدد فصول العقد؟ |
٢ |
|
|
|
كيف يمكن فسخ العقد؟ |
٣ |
|
|
|
ما هو القانون الّذي يشرح الأسباب الممكنة لفسخ العقد؟ |
٤ |
|
|
|
بماذا يلتزم المستأجر في النقطة الثانية من الفصل الثالث؟ |
٥ |
|
٦
إستخرجوا من النصّ الجمل ذات المصدر وحوّلوها إلى جمل ذات فعل إن أمكن.
|
يلتزم المستأجر بإعلام المالك. |
← |
يلتزم المستأجر بأن يُعْلِمَ المالك. |
|
رغبته في تجديد العقد |
رغبته في أن يُجَدِّدَ العقد |
|
|
يمكن فسخ العقد. |
يمكن أن يُفْسَخَ العقد. |
|
|
يتعهّد المستأجر بدفع الأجرة شهريا. |
يتعهّد المستأجر بأن يَدْفَعَ الأجرة شهريا. |
|
|
يلتزم المستأجر بالمحافظة على العين المستأجرة وصيانتها وبإعادتها بعد انتهاء مدّة العقد. |
يلتزم المستأجر بأن يُحَافِظَ على العين المستأجرة وبأن يَصُونَهَا ويُعِيدَهَا بعد انتهاء مدّة العقد. |
|
|
للمالك الحقّ في فسخ العقد. |
للمالك الحقّ في أن يَفْسَخَ العقد. |
|
٧
حضّروا النصّ بحيث يمكنكم قراءته خلال الدرس وترجمته.
٨
| إذا تعهّدت بذلك أعطيتك / أعطيك المبلغ المطلوب. |
← |
تتعهّدين بذلك + أعطيك المبلغ المطلوب |
|
إذا فهمت الدرس استفدت / أستفيد من حضور الحصّة. |
أفهم الدرس + أستفيد من حضور الحصّة |
|
|
إذا أعجبتك هذه المدينة اشترينا / نشتري بيتا فيها. |
تعجبك هذه المدينة + نشتري بيتا فيها |
|
|
إذا اتّفق المدراء على هذه الشروط استثمرت / تستثمر شركتنا في هذا المشروع. |
يتّفق المدراء على هذه الشروط + تستثمر شركتنا في هذا المشروع |
|
|
إذا كنتم في البيت اتّصلت / أتّصل بكم. |
أنتم في البيت + أتّصل بكم |
|
|
إذا استأجرنا هذا المنزل الكبير كانت / تكون لدينا غرف كافية لكلّ أولادنا. |
نستأجر هذا المنزل الكبير + لدينا غرف كافية لكلّ أولادنا |
|
447
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
٩ 
|
إذا لم تقرئي هذا الكتاب لم / فلم أستطع – لا / فلا أستطيع أن أساعدك. |
← |
لا تقرئين هذا الكتاب + لا أستطيع أن أساعدك |
|
إذا لم تتوفّر فرص العمل لم نبق – لا / فلا نبقى هنا. |
لا تتوفّر فرص العمل + لا نبقى هنا |
|
|
إذا لم يعجبكم هذا الفندق لم نطلب – لا / فلا نطلب منكم أن تسكنوا فيه. |
لا يعجبكم هذا الفندق + لا نطلب منكم أن تسكنوا فيه |
|
|
إذا لم تحترميني فلست سعيدا. |
لا تحترمينني+ لست سعيدا |
|
|
إذا لم تكن كهربائيا لم نحتج – لا / فلا نحتاج إلى مساعدتك. |
لست كهربائيا + لا نحتاج إلى مساعدتك |
|
١٠ أتمّوا الجملة ((أذهب معكم إلى الجامعة …)). يكرّر كلّ طالب جملة زميله ويزيد عليها وهكذا إلى آخر طالب في الصفّ.
← أذهب معكم إلى الجامعة إذا كان الطقس جميلا.
← أذهب معكم إلى الجامعة إذا كان الطقس جميلا وإذا ...
١١

|
إذا أعطيتموني هذا المبلغ سألتزم / فسألتزم بما اتّفقنا عليه. |
← |
تعطونني هذا المبلغ + سألتزم بما اتّفقنا عليه |
|
إذا تعهّدت بعدم استغلال هذا الوضع (فـ)سأغادر المدينة. |
تتعهّد بعدم استغلال هذا الوضع + سأغادر المدينة |
|
|
إذا اعتمدتم على إيجار بيتكم لن / فلن نموّل مشروعكم. |
تعتمدون على إيجار بيتكم + لن نموّل مشروعكم |
|
|
إذا انتظرتني سأحضر / فسأحضر لك أوراقك غدا. |
تنتظرني + سأحضر لك أوراقك غدا |
|
|
إذا زارها يكون قد عرف أنها مريضة. |
← |
يزورها + عرف أنها مريضة |
|
إذا سمحت لهم أن يتفقدوا الشقة تكون قد تركتها قبل فترة. |
تسمح لهم أن يتفقدوا الشقة + تركتها قبل فترة |
|
|
إذا فهم رشيد أهمية المشروع تكون فاطمة قد نجحت. |
يفهم رشيد أهمية المشروع + نجحت فاطمة. |
|
|
إذا لم تزل هنا لا / فلا تكون قد وجدت مكانا آخر للسكن. |
لا تزال هنا + لم تجد مكانا آخر للسكن |
|
|
إذا أعجبتك هذه المدينة فاسكن فيها! |
← |
تعجبك هذه المدينة + اسكن فيها! |
|
إذا وجدتم مكانا هادئا فارتاحوا قليلا! |
تجدون مكانا هادئا + ارتاحوا قليلا! |
|
|
إذا كرهت هذا العمل فلا تخبر المدير بذلك! |
تكره هذا العمل + لا تخبر المدير بذلك! |
|
|
إذا لم تعجبك هذه الشنطة فاستبدليها! |
لا تعجبك هذه الشنطة + استبدليها! |
|
448
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
|
تعرف الجواب + لماذا تسألني؟ |
← |
إذا عرفت الجواب فلماذا تسألني؟ |
|
نأكل في هذا المطعم + عليك أن تدفع الحساب |
إذا أكلنا في هذا المطعم فعليك أن تدفع الحساب. |
|
|
المدير ليس في مكتبه + إلى أين نذهب؟ |
إذا لم يكن المدير في مكتبه فإلى أين نذهب؟ |
|
|
تعطيني ١٠٠٠ يورو + إنني أستأجر هذا المنزل |
إذا أعطيتني ١٠٠٠ يورو فإنني أستأجر هذا المنزل. |
|
١٥

|
إذا كنت تريد أن تتعلّم هذه اللغة وجب / يجب عليك أن تكون مجتهدا. |
← |
تريد أن تتعلّم هذه اللغة + يجب عليك أن تكون مجتهدا |
|
إذا كنّا نستطيع إيجار بيتنا القديم (فـ)سنحصل على فلوس كافية لبناء بيت جديد. |
نستطيع إيجار بيتنا القديم + سنحصل على فلوس كافية لبناء بيت جديد |
|
|
إذا كنتم تريدون أن تحرزوا ثقتنا فتجنّبوا هذا الموضوع. |
تريدون أن تحرزوا ثقتنا + تجنّبوا هذا الموضوع |
|
|
إذا كان يجب عليّ أن أستأجر شقّة دون شرفة لا / فلا أدفع أكثر من ٢٠٠ دولار شهريّا. |
يجب عليّ أن أستأجر شقّة دون شرفة + لا أدفع أكثر من ٢٠٠ دولار شهريّا. |
|
١٦

|
إذا كنتم قد أخللتم بهذا الشرط ستواجهون / فستواجهون مشاكل كبيرة. |
← |
أخللتم بهذا الشرط + تواجهون مشاكل كبيرة |
|
إذا كنت قد درست اللغة العربية فلماذا لا تتكلّمها؟ |
درست اللغة العربية + لماذا لا تتكلّمها |
|
|
إذا كنت قد أخبرت مالك البيت برغبتك في إيجار المرأب لم أذهب إليه – لا / فلا أذهب إليه. |
أخبرت مالك البيت برغبتك في إيجار المرأب + لا أذهب إليه |
|
|
إذا كنت قد قرأت هذه الفقرة بدقّة تكون قد فهمت أنّه جشع. |
قرأت هذه الفقرة بدقّة + فهمت أنّه جشع |
|
|
إذا أردت أن تتعلم هذه اللغة فاقرأ كتبا عربية! |
← |
إقرأ كتبا عربية إذا أردت أن تتعلم هذه اللغة! |
|
إذا أعجبك هذا المكان بقينا / نبقى هنا. |
نبقى هنا إذا أعجبك هذا المكان. |
|
|
إذا جئت معي سأتفقد / فسأتفقد هذه الشقّة. |
سأتفقد هذه الشقة إذا جئت معي. |
|
|
إذا أعطيتني كل المعلومات لم تكن – فليست عندي شكوك. |
ليست عندي شكوك إذا أعطيتني كل المعلومات. |
|
|
إذا أردتم أن تزورونا فعليكم أن تأخذوا الطائرة. |
عليكم أن تأخذوا الطائرة إذا أردتم أن تزورونا. |
|
449
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
|
لو زرتني لأعطيتك المفاتيح. |
← |
تزورني + أعطيك المفاتيح |
|
لو تجنبت تأثيرهن لكنت الآن غنية. |
تتجنبين تأثيرهن + أنت الآن غنية |
|
|
لو تفقدتم الشقة جيدا لرأيتم أن المكيف خربان. |
تتفقدون الشقة جيدا + ترون أن المكيف خربان |
|
|
لو أطلت الشرفة على الفناء لما سمعت السيارات. |
تطل الشرفة على الفناء + لا أسمع السيارات |
|
|
لو لم تكوني هنا لما انتظرتك. |
لستِ هنا + لا أنتظرك |
|
|
لو لم تذكريه بأهمية عمله لما بدأ به. |
لا تذكرينه بأهمية عمله + لا يبدأ به |
|
١٩ أَتمّوا الجملة ((سأقرأ هذا الكتاب …)). يكرّر كلّ طالب جملة زميله ويزيد عليها وهكذا إلى آخر طالب في الصفّ.
← (كنت) سأقرأ هذا الكتاب لو كان عندي الوقت.
← (كنت) سأقرأ هذا الكتاب لو كان عندي الوقت ولو كان كتابا جديدا.
← (كنت) سأقرأ هذا الكتاب لو كان عندي الوقت ولو كان كتابا جديدا ولو…
٢٠

|
اگر وہ مختلف معلومات جمع کر لے، تو وہ مسئلے کا حل پا لے گا۔ |
← |
لو جمع بين المعلومات المختلفة كان سيجد حلّ المشكلة. |
|
اگر وہ (ج، ذ) یہ آپریشن کر دیں تو وہ (ذ) اس بیماری سے بچ جائے گا۔ |
لو أجروا هذه العمليّة كان سيتجنّب هذا المرض. |
|
|
اگر وہ محنتی کھلاڑی ہوتا تو دوسے زیادہ گول کرتا۔ |
لو كان لاعبا مجتهدا لسجّل أكثر من هدفين. |
|
|
اگرٹرین لیٹ نہ ہوتی تو وہ مقررہ وقت پر پہنچتی۔ |
لو لم يتأخّر القطار كانت ستصل إلى موعدها في الوقت. |
|
|
اگروہ اپنے پیسے گم کر دے، تو اسے فوراً واپس آنا ہو گا۔ |
لو أضاع فلوسه كان سيجب عليه أن يرجع فورا. |
|
|
اگر وہ میرے پاس یہ معاہدے لےکرآ تے تو میں ان پر فوراً دستخط کردیتا ۔ |
لو أحضروا لي هذه العقود لوقّعتها فورا. |
|
٢١ 
|
اگر یہ احمقانہ کھیل نہ ہوتا تو ہم یہ ٹی وی کبھی نہ خریدتے۔ |
→ |
لولا هذه الرياضة السخيفة لما اشترينا هذا الجهاز. |
|
|
اگر کرائے کی ادائیگی کیلئے مقررہ حد نہ ہوتی تو ہم اپنے ہاں اس کی میزبانی نہ کرتے۔ |
لولا أجل دفع الأجرة لما استضفناه عندنا. |
||
|
اگر لفٹ نہ ہوتی تو میں یہ بلڈنگ عرصہ پہلے بیچ دیتا۔ |
لولا المصعد لبعت هذه العمارة منذ فترة. |
||
|
گر تم نہ ہوتے تو یہ یونیورسٹی ہمیں پسند آجاتی۔ |
لولاكم لأعجبتنا هذه الجامعة. |
||
450
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
٢٢ 
|
میں نہیں جانتا کہ آیا وہ اپنے نئے گھر میں خوش ہے۔ |
→ |
لا أعرف ما إذا كان سعيدا في منزله الجديد. |
|
کیا تم نے نوٹ کیا کہ اس کی زندگی بدل گئی ہے؟ |
هل لاحظت ما إذا تغيّرت حياته؟ |
|
|
میں ان سے پوچھوں گا کہ وہ معاہدے کو قائم رکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ |
سأسألهم عمّا إذا أرادوا أن يلتزموا بالاتّفاق. |
|
|
کیا تم سوچتے ہو کہ آیا اس نے اس سبق کو سمجھا ہے یا نہیں؟ |
هل تفكّر فيما إذا فهم هذا الدرس؟ |
|
|
میں بھول گیا ہوں کہ آیا میں نے اپنے ساتھ چابی لی ہے یا نہیں۔ |
نسيت ما إذا أخذت المفتاح معي أم لا. |
|
٢٣

|
وہ ان سے ایسے نفرت کرتا ہے جیسے کہ وہ اسکے بھائی نہ ہوں ۔ |
← |
يكرههم كما لو لم يكونوا إخوته. |
|
وہ ڈھیر ساری چیزیں ایسے خریدتا ہے جیسے اسکے پاس بہت پیسے ہوں۔ |
يشتري أشياء كثيرة جدّا كما لو كان عنده مال كثير. |
|
|
وہ نیا گھر خریدنے کا ایسے سوچ رہا ہے جیسے کہ کوئی اقتصادی بحران نہیں ہے۔ |
يفكّر في شراء المنزل كما لو لم تكن هناك أزمة اقتصادية. |
|
|
یہ کمپنی منصوبوں پر ایسے سرمایہ کاری کرتی ہے جیسے کہ بحران نہیں ہے۔ |
تستثمر هذه الشركة في مشاريع كما لو أنّ الأزمة ليست موجودة. |
|
|
انہوں نے ہماری یوں مدد کی جیسے کہ ہم انکے دوست اور بھائی ہیں۔ |
ساعدونا كما لو أنّنا إخوتهم وأصدقاؤهم. |
|
٢٤ 
|
کتنا اچھا ہو اگر تم ہمارا انتظار کرو۔ |
→ |
حبّذا لو انتظرتمونا. |
|
کتنا اچھا ہو اگر تم ہمارے ہاں تشریف لاؤ۔ |
حبّذا لو شرّفتمونا. |
|
|
کتنا اچھا ہو اگر تم دیر نہ کرو۔ |
حبّذا لو لم تتأخّروا. |
|
|
میری خواہش ہے کہ تم یہ فلیٹ کرائے پر لو۔ |
أتمنّى لو تستأجر هذه الشقّة. |
|
|
میری خواہش ہے کہ تم ہمارا احترام کرو۔ |
أتمنّى لو تحترموننا. |
|
٢٥

| سأستأجر هذا المنزل حتّى ولو / وإن كلّفني ذلك كلّ ما عندي. | → |
میں اس فلیٹ کو کرائے پر لوں گا خواہ/ چاہے اس پر میرے سارے پیسے خرچ ہو جائیں۔ |
|
أتعهّد بأن أزورك حتّى ولو / وإن لم أعرف كيف. |
میں وعدہ کرتا ہوں کہ تمھیں ضرور ملوں گا اگرچہ میں نہیں جانتا کہ کیسے۔ |
|
|
نتعامل مع الشركة حتّى ولو / وإن لم تحصل على قرض. |
ہم اس کمپنی کے ساتھ کام کریں گے بھلے ہی یہ قرض حاصل نہ کر سکے۔ |
|
|
تمضي الشهور حتّى ولو / وإن لم تلاحظي ذلك. |
مہینوں گزرجاتے ہیں اگرچہ تم (م) اسکا نوٹس نہیں لیتی ۔ |
|
|
لن أحضر لك الكتيّب حتّى ولو / وإن طلبته ألف مرّة. |
میں کتابچہ نہیں لاؤں گا خواہ تم اسے ہزار مرتبہ ہی مانگو۔ |
|
|
لن نستضيفهم حتّى ولو / وإن دفعوا ١٠٠٠ دولار. |
ہم انکی بطور مہمان تواضع نہیں کریں گے خواہ وہ 1000 ڈالر ہی دیں۔ |
|
451
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
٢٦

|
میں تمھارے پیچھے آؤں گا تم جہاں کہیں بھی جاؤ گی۔ |
← |
سأتبعك أينما تذهبين. |
|
ہم اپنا گھر بنائیں گے جہاں کہیں بھی ہمیں مناسب قیمت پر جگہ ملی۔ |
سنبني بيتنا حيثما نجد مكانا كافيا بسعر مقبول. |
|
|
جب بھی میں نے اس سے بریڈ خریدنا چاہی اس نے قیمت دوگنی کر دی۔ |
كلّما أردت أن أشتري الخبز عنده ضاعف سعره. |
|
|
مجھ سے رابطہ کرلینا جب کبھی بھی تم چاہو۔ |
إتّصل بي متى ما تريد. |
|
|
جو ختم ہو گیا سو ہو گیا۔ |
ما انتهى انتهى. |
|
|
جس نے بھی یہ کتاب لکھی ہے وہ اس موضو ع کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔ |
من كتب هذا الكتاب لا يعرف شيئا عن الموضوع. |
|
|
اس آلےکو تم جیسے چاہو استعمال کرو۔ |
إستخدموا هذا الجهاز كيفما يعجبكم. |
|
٢٧

|
میں اس معاہدے پر دستخط کروں گا خواہ دوسرے جو کچھ چاہیں کہیں۔ |
→ |
سأوقّع هذا العقد مهما قال الآخرون. |
|
مشکل جو بھی ہو، میں تمھارا دوست ہوں۔ |
مهما كانت المشكلة فأنا صديقك. |
|
|
تم جو بھی خواہش کرو تمھیں مل جائے گا۔ |
مهما تمنّيت فسوف تحصل عليه. |
|
|
خبروں میں جو کچھ بھی آئے، میں یقین نہیں کرتا کہ صورتِ حال خطرناک |
مهما جاء في الأخبار فلا أعتقد أنّ الوضع خطير. |
|
|
میں ان امتحانات میں کامیاب نہیں ہوا، چاہے میں نے جو بھی کوشش کی۔ |
لم أنجح في هذه الامتحانات مهما حاولت. |
|
|
تم جو کچھ بھی لکھنے کی نصیحت کرو، میں اسے نہیں لکھ سکتا۔ |
مهما نصحتني بأن أكتبه فلا أستطيع أن أكتبه. |
|
٢٨ 
|
میں وہاں ایک دن بھی نہیں رہا۔ |
→ |
لم أكن هناك ولو يومًا واحدًا. |
|
میں ایک گھنٹہ بھی آرام نہیں کروں گا۔ |
لن أرتاح ولو ساعةً واحدةً. |
|
|
میں وہاں ایک مرتبہ بھی نہیں رہا۔ |
لم أكن هناك ولو مرّةً واحدةً. |
|
|
میں اسے ایک دینار بھی نہیں دوں گا۔ |
لن أعطيه ولو دينارًا واحدًا. |
|
|
میں نے اسے ایک گلاس کی بھی پیشکش نہیں کی۔ |
لم أقدّم لها ولو كأسًا واحدًا. |
|
|
میں نے ایک بھی مہمان کا استقبال نہیں کیا۔ |
لم أرحّب ولو بضيفٍ واحدٍ. |
|
|
مجھےایک بھی فلیٹ پسند نہیں آیا۔ |
لا تعجبني ولو شقّةٌ واحدةٌ. |
|
|
میں ایک سوال کا بھی جواب نہیں دے سکا۔ |
لم أستطع أن أردّ ولو على سؤالٍ واحدٍ. |
|
452
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
٢٩ يقرأ المعلّم المفردات الجديدة منفصلة وأيضا مترابطة مع مفردات أخرى ويشرح معانيها.
|
احمق |
|
آرام کرنا |
||
|
سیڑھیاں |
|
بدلنا |
||
|
ایجنٹ |
|
کی طرف کھلنا |
||
|
چاہنا کہ |
|
کسی کو پسند آنا |
||
|
بالکونی |
|
سے متأثر ہونا |
أُعْجِبَ (يُعْجَبُ) بِـ |
|
|
بیٹھک |
|
کرایہ پر لینا |
||
|
سونے کا کمرہ |
|
اگر |
||
|
لان، صحن |
|
اس کے باوجود |
||
|
نفرت کرنا |
|
برعکس |
||
|
اگر (غیرحقیقی جملہ شرطیہ میں) |
|
اس مناسبت سے |
||
|
گیراج |
|
تلاش کرنا |
||
|
حصّے |
|
میسّر ہونا |
||
|
استعمال شدہ |
|
پربھروسہ کرنا |
||
|
دیکھنا، مشاہدہ کرنا (مصدر) |
|
کتنا اچھا ہو اگر۔۔۔ |
||
|
لفٹ |
|
خواہ اگر |
||
|
ڈیزائن کیا گیا |
|
پیچھے والا |
||
|
مقابل، مخالف |
|
سیڑھیاں |
||
|
اس وجہ سے+ ضمیرِمتّصل یا اسم مجرور |
|
ذکر |
||
|
پرسکون |
|
کار کھڑی کرنا (مصدر) |
ركْن |
|
|
کیا واقعی؟ |
|
میں اللہ پر بھروسہ کروں گی۔ |
||
|
|
|
|
باشندہ |
٣٠
إحفظوا المفردات أعلاه.

453
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
٣١ إستمعوا إلى الحوار وأجيبوا على الأسئلة في التمرينين ٣٢ و٣٣.
|
صباح الخير السيّدة حمامة، أهلا بكم. من معك؟ هل هو ابنك؟ |
||||
|
صباح النور، نعم هذا ابني وآسفة جدّا على التأخّر، أضعنا وقتا طويلا في البحث عن مكان لركن السيّارة. |
||||
|
لا، ليست مشكلة، وبالمناسبة البيت الّذي سنتفقّده فيه مرأب خاصّ بالسكّان، يعني إذا أعجبتك هذه الشقّة واستأجرتها فسوف ترتاحين من مشكلة ركن السيّارة. |
||||
|
والله؟ طيّب على بركة الله نشوف الشقّة وإن كانت مناسبة سأتوكّل على الله. |
||||
|
تفضّلي، الشقّة في الطابق الثالث، يمكن أن نستعمل الدرج إن كنت لا تحبّين المصعد. |
||||
|
لا أبدا بالعكس، لو لم تكن هذه المصاعد موجودة لاخترعتها! ولولاها لما صعدت طابقا واحدا، أنا أكره السلّم. |
||||
|
أفهمك تماما! طيّب نبدأ بالغرف، هذه أكبر الغرف الثلاث ومساحتها ٢٤ مترا مربّعا وفيها شرفة وتطلّ على الفناء الخلفي ولذلك فهي هادئة جدّا ومناسبة كغرفة نوم. |
||||
|
أو كغرفة جلوس. حتّى ولو جاء كلّ أصدقاء زوجي يوم الأحد لمشاهدة هذه الرياضة السخيفة كرة القدم فسيكفي المكان. |
||||
|
الآن نحن في المطبخ، الأجهزة الكهربائية مستعملة ولكنّها تبدو كما لو كانت جديدة، إذا أحببت يمكن أن نستبدلها مقابل زيادة بسيطة في أجرة الشقّة. |
||||
|
فكرة حسنة، سوف أستشير زوجي في الأمر، والآن، لو سمحت، نشوف أهمّ مرافق البيت. إذا أعجبني الحمّام فسآخذ الشقّة. |
||||
|
تفضّلي،بالرغم من أنّ الحمّام أصغر مرافق البيت مساحة فإنّه مصمّم بطريقة عملية وفيه شبّاك للتهوية. |
||||
|
جميل، متى يمكننا أن نوقّع العقد؟ |
||||
|
متى ما شئت، ولكن حبّذا لو حضر زوجك أيضا إذا كان يريد ذكر اسمه في العقد. |
||||

454
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
|
|
||
|
X |
|
وصلت الزبونة في الوقت المحدّد. |
١ |
|
X |
يركن سكّان البيت سيّاراتهم في الشارع. |
٢ |
|
|
|
X |
تحبّ الزبونة استعمال المصعد. |
٣ |
|
X |
|
تشمل الشقّة ٤ غرف ومطبخا وحمّاما. |
٤ |
| X |
هناك أجهزة كهربائية قديمة في المطبخ. |
٥ |
|
٣٣ 
|
|
لماذا تأخّرت الزبونة؟ |
١ |
|
|
|
ما هي الرياضة الّتي يحبّها زوج الزبونة؟ |
٢ |
|
|
|
كيف هي الأجهزة الكهربائية في المطبخ؟ |
٣ |
|
|
|
ما هي أهمّ مرافق البيت بالنسبة للزبونة؟ |
٤ |
|
|
|
متى يمكن توقيع عقد الإيجار؟ |
٥ |
|
٣٤
أشّروا في الحوار كلّ الجمل الشرطية.
٣٥
دوّنوا الجمل الشرطية الموجودة في الحوار وبدّلوا الشرط بالجواب إن أمكن.
٣٦
راجعوا ما تعلّمتم عن اللهجة العراقية في التمرين ٢٩ من الدرس ١٣ والتمرين ٤٧ من الدرس ٩ والتمرين ٣١ من الدرس ٥.
٣٧
إستمعوا عدّة مرّات للحوار باللهجة العراقية وتابعوه في نفس الوقت قراءة. أجيبوا على الأسئلة التالية.
|
١) |
كيف يُلفظ الحرف ((ص)) في الكلمتين: ((أصدقاء))، ((أصغر))؟ |
|
٢) |
كيف يقال ((طيّب))، ((حسنة))، ((تماما))؟ |
|
٣) |
كيف يقال ((فناء خلفي))، ((غرفة جلوس))، ((كرة القدم))؟ |
|
٤) |
كيف يقال ((في البحث عن)) في هذا الحوار؟ |
|
٥) |
كيف يقال ((تبدو كما لو كانت جديدة)) في هذا الحوار؟ |
|
٦) |
كيف يقال ((هذه)) في ((هذه الرياضة))؟ |
|
٧) |
ماذا تلاحظون في تصريف الفعل المضارع صيغة المتكلّم في الجمع عند ((نشوف))، ((نسبدلها ← نبدّلها))، ((نوقّع))؟ |
|
٨) |
ماذا تلاحظون في الجمل ((يمكن أن نستعمل ← يمكن أن نصعد))، ((يمكن أن نسبدلها ← يمكن أن نبدّلها))، ((يمكننا أن توقّع))؟ |
455
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
٣٨ المنزل: أين وكيف تسكنون؟ هل تحبّون منزلكم؟ كيف تريدون أن تسكنوا في المستقبل؟ تكلّموا عن هذا الموضوع.
٣٩
إقرؤوا إعلانات الشقق واملؤوا الجدول أدناه.
١) شقّة صغيرة للإيجار بغرفة واحدة في حيّ السعادية
شقّة جميلة في الطابق الثاني، مساحتها ٤٣ مترا مربّعا وبها غرفة واحدة ومطبخ بكلّ التجهيزات اللازمة وحمّام بدوش – الأجرة ٣٠٠ جنيه فقط! وتبلغ الرسوم الإضافية للماء والكهرباء ٤٥ جنيها فقط. يجب دفع مبلغ تأمين قدره أجرة شهرين (دون الرسوم الإضافية).
الشقّة في بيت حديث بمصعد في حيّ السعادية قرب مركز ((النجوم السبعة)) التجاري.
٢) شقّة أنيقة للإيجار قريبة من مركز المدينة
تقع الشقّة المعروضة قرب المسجد الكبير والحديقة العامّة. فيها أربع غرف ومطبخ كبير وحمّام بحوض كبير وبلاط تقليدي وشرفة مرتبطة بغرفتين وتراس أمام غرفة الجلوس الفسيحة. الشقّة مفروشة بأحدث وأجود المفروشات. الشقّة في الطابق الثالث. يوجد في البيت مصعد وحديقة خلفية مجهّزة بأرجوحة للأطفال وحبال لنشر الغسيل ومن أجل سلامتكم يوجد حارس في المبنى.
تبلغ مساحة الشقّة ١٢٥ مترا مربّعا والأجرة مع التكاليف الإضافية ١٤٠٠ دينار.
٣) بيت صغير للإيجار
البيت في آخر أحد الأزقّة في المدينة وفيه ثلاث غرف ومطبخ وفناء داخلي ببعض أشجار الليمون. مساحة المنزل ١٠٠ متر مربّع. تبلغ الأجرة ٥٠٠ ليرة شهريّا وإضافة إلى ذلك تكاليف إضافية قدرها ٢٠٠ يورو. ويبلغ التأمين أجرتين شهريتين ويجب دفعه مسبقا.
|
الثالثة |
الثانية |
الأولى |
|
|
٣ |
٤ |
١ |
عدد الغرف: |
|
١٠٠ |
١٢٥ |
٤٣ |
المساحة: |
|
٧٠٠ |
١٤٠٠ |
٣٤٥ |
السعر: |
|
٢٠٠ |
؟ |
٤٥ |
تكاليف إضافية: |
|
فناء داخلي |
شرفة، حديقة |
؟ |
شرفة / حديقة: |
|
؟ |
مفروش |
؟ |
مفروشات: |
|
موجود |
كبير |
مجهّز |
مطبخ: |
|
؟ |
بحوض |
بدوش |
حمّام: |
456
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
|
لا |
نعم |
نعم |
مصعد: |
|
أرضي |
ثالث |
ثان |
طابق: |
|
إيجار شهرين |
؟ |
إيجار شهرين |
تأمين: |
٤٠
أكتبوا رسالة أو إيميلا عن تفقّدكم لمنزل.
٤١
رتّبوا الكلمات التالية لتحصلوا على نصّ تهنئة بمناسبة شراء بيت جديد. إستعينوا بالقاموس.
نيابة، نتمنّى، شراءكم، سعيدة، زوجتي، عن، و، بيتا، أيّاما، جديدا، أوقاتا، فيه، باسمي، لكم، عزيزي، أبارك، سليمان، عامرة، دامت، بالأفراح، و، عبد الله، المخلص، دياركم، المسرّات
|
عزيزي سليمان، |
|
أبارك لكم باسمي ونيابة عن زوجتي شراءكم بيتا جديدا. نتمنّى لكم أيّاما وأوقاتا سعيدة فيه. |
|
دامت دياركم عامرة بالأفراح والمسرّات. |
|
صديقك المخلص عبد الله. |
٤٢
رتّبوا العبارات وترجموها في الجدول التالي.
|
پیراگراف، عمومی احکام ، معاہدے کا دورانیہ، دائرۂ نفاذ، انصاف کی جگہ، معاہدہ، معاہدےکا اختتام، معاہدے کا نفسِ مضمون ، فریق، تنسیخ، ادائیگی کی شرائط، مقدمہ / دیباچہ، جوابی سروس۔ |
|||
|
دائرۂ نفاذ |
مجال السريان: |
مقدمہ/ دیباچہ |
مقدّمة، ديباجة: |
|
انصاف کی جگہ |
محلّ التقاضي: |
پیراگراف |
فصل: |
| معاہدے کا نفسِ مضمون |
موضوع العقد: |
فریق |
طرف: |
|
ادائیگی |
أداء: |
معاہدہ |
اتّفاق: |
|
جوابی سروس |
مقابل: |
معاہدے کا دورانیہ |
مدّة العقد: |
|
ادائیگی کی شرائط |
شروط الدفع: |
ادائیگی کی مہلت |
مهلة الدفع: |
|
معاہدے کا اختتام |
انتهاء العقد: |
تنسیخ |
فسخ: |
|
عمومی احکام |
أحكام عامّة: |
ضمیمہ |
ملحق: |
457
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
٤٣

– صفوا الشقّة والأثاث بالتفصيل.
– أحد الطلّاب هو مالك الشقّة وطالب آخر يرغب في استئجارها: قوموا بجولة في الشقّة.
٤٤
((حوار مع السمسارة)) – حوار باللهجة العراقية – أجيبوا على الأسئلة التالية.
|
١) |
من وصل إلى البيت أوّلا؟ |
السيّد سامح |
x |
|
السمسارة |
|||
|
السيّدة سميّة |
|
٢) |
ماذا نسيت السمسارة أن تقول؟ |
إنّها تأخّرت بسبب البحث عن موقف للسيّارات |
|
|
إنّ موقف السيّارات تحت المبنى |
x | ||
|
إنّه سيبنى موقف للسيّارات |
|
٣) |
في أيّ طابق تبلغ المساحة ٢٦٠ مترا مربّعا؟ |
في الطابق الأوّل والثاني والثالث |
x |
|
في كلّ الطوابق |
|||
|
في الطابق الثاني والثالث والرابع |
|
٤) |
كلّ طابق مجهّز بـ |
مطبخ |
|
غرفة للاستراحة |
|
|
قاعة واسعة |
|
حمّام |
x |
458
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
إختبار تحريري
١
(٣×٦=١٨ نقطة)
|
إذا زاد استهلاك النفط زاد / يزيد أيضا سعره. |
→ |
اگر تیل کی کھپت میں اضافہ ہوا تو اسکی قیمت بھی بڑھے گی۔ |
|
إذا أجّرت شقّتك حصلت / تحصل على مبلغ كاف. |
اگرتم اپنا فلیٹ کرائے پر دو تو کافی رقم حاصل کر لو گے۔ |
|
|
لا تدركون الأخطار إذا لم تتفقّدوا البيت. |
تم خطرات کو نہیں جان سکو گے اگر تم گھرکا جائزہ نہ لو گے۔ |
|
|
أساعدكم إذا كنتم لا تريدون أن تخلّوا بالاتّفاق. |
میں تمھاری مدد کروں گا اگر تم معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنا چاہتے۔ |
|
|
إذا أعجبتنا هذه الشقّة سنستأجرها / فسنستأجرها. |
اگر ہمیں یہ فلیٹ پسند آیا تو ہم اسے کرائے پر لے لیں گے۔ |
|
|
إذا سكنت الآن هنا تكون قد تركت بيتها القديم. |
اگراب وہ یہاں رہتی ہے تو اپنا پرانا گھرچھو چکی ہو گی ۔ |
|
|
إذا كنتم لم تتعلّموا هذه اللغة فلا تسافروا إلى هذا البلد! |
اگر تم یہ زبان نہیں سیکھتے تو اس ملک کا سفر مت کرو! |
|
٢
(٣×٥=١٥ نقطة)
|
لو عرفت ذلك لما تكلّمت مع المستأجر. |
→ |
اگر مجھے یہ پتہ ہوتا تو میں کرایہ دار سے بات نہ کرتا۔ |
|
لو ارتحت قليلا لاستطعت أن تساعدني. |
اگرتم تھوڑا سا آرام کر لیتے تو میری مدد کر سکتے۔ |
|
|
لو لم ينصحني سالم بذلك لما وقّعت هذا العقد. |
اگر سالم مجھے ایسا کرنے کا مشورہ نہ دیتا تو میں اس معاہدے پر دستخط نہ کرتا۔ |
|
|
لو أردت أن تشتغل هناك لنجحت. |
اگرتم وہاں کام کرنا چاہتے تو تم کامیاب ہوجاتے۔ |
|
|
لولا هذه الشروط لبعت بيتي فورا. |
اگر یہ شرائط نہ ہوتیں تو میں اپنا گھر فوراً بیچ دیتا۔ |
|
|
لولا سالم لما اهتممت بهذه القضيّة. |
اگر سالم نہ ہوتا تو میں اس مسئلے میں دلچسپی نہ لیتا۔ |
|
٣
(٣×٦=١٨ نقطة)
|
سأسكن حيثما أجد شقّة بسعر مقبول. |
→ |
مجھے جہاں کہیں بھی مناسب قیمت پر فلیٹ ملا میں رہوں گا۔ |
|
زورونا متى ما تريدون! |
جب بھی تم چاہو ہم سے ملاقات کرو۔ |
|
|
كلّما تناولت الفطور دخل أحمد الغرفة ليحضر القهوة. |
میں جب بھی ناشتہ کرتا احمد کمرے میں کافی لےکر آجاتا۔ |
|
|
لن يفهموا أهمّيّة المشروع كيفما تشرحه لهم. |
وہ منصوبے کی اہمیت کو نہیں سمجھیں گے تم چاہے جیسے بھی ان کیلئے وضاحت کرو۔ |
|
|
سأشارك في هذا البرنامج مهما كانت الشروط. |
میں اس پروگرام میں حصّہ لوں گا چاہے شرائط جو بھی ہوں۔ |
|
|
لم أشرب قهوة ولو فنجانا واحدا. |
میں نے کافی کا ایک بھی کپ نہیں پیا۔ |
|
|
لن أرحّب به حتّى ولو تذكّرت اسمه. |
میں اسے خوش آمدید نہیں کہوں گا چاہے مجھے اس کا نام یاد بھی ہو۔ |
|
٤
(١×٧=٧ نقاط)
|
فندق |
← |
فُنَيْدِق |
درج |
دُرَيْج |
سمسار |
سُمَيْسِير |
شرط |
شُرَيْط |
|
مصعد |
مُصَيْعِد |
مرأب |
مُرَيْئِب |
ساكن |
سُوَيْكِن |
منزل |
مُنَيْزِل |
|
459
|
17 |
﴾إِذَا كَثُرَ الْقَوْمُ قَلَّ اللَّوْمُ﴿ |
١٧ |
٥
(١،٥×١٠=١٥نقطة)
|
|
البيوت الْمُشْتَرَاةُ |
→ |
خریدے ہوئے گھر |
|
|
الملّاك السَّاكِنُونَ هنا |
مالکان جو یہاں رہتے ہیں |
الأدراج الْمَكْرُوهَةُ |
ناپسندیدہ سیڑھیاں |
|
|
الكهربائيون الْمُرْتَاحُونَ |
آرام کرنے والے الیکٹریشنز |
المرافق الْمُؤَجَّرَةُ |
کرائے پردستیاب حصے |
|
|
الحكومة الْمُسْتَبْدِلَةُ وزراءها |
وزراء کو بدلتی ہوئی حکومت |
السماسرة الْمُعْجَبُ بهم |
پسندیدہ ایجنٹس |
|
|
الصحفي الْمُحَرِّرُ هذه المقالة |
اس مضمون کو تحریر کرنے والا صحافی |
الشروط الْمُخَلُّ بها |
شرائط جنکی خلاف ورزی ہوئی |
|
|
الأطراف الْمُتَّفِقَةُ على العقد |
معاہدے پر متفق فریقین |
الفقرات الْمُتَّفَقُ عليها |
متفقّہ پیراگرف |
|
٦
(٣×٤=١٢ نقطة)
|
هل طفلكم نائم؟ |
→ |
کیا تمھارا بچہ سو رہا ہے؟ |
|
هؤلاء الطلّاب الأمريكيون ساكنون في منزلي. |
یہ امریکن طالبعلم میرے گھر میں رہتے ہیں۔ |
|
|
أنا معجب بأخلاقهم. |
میں ان کے اخلاق کو پسند کرتا ہوں۔ |
|
|
فرص عمل في منطقتنا غير/ليست متوفّرة. |
ہمارے علاقے میں ملازمتیں میسّر نہیں ہیں۔ |
|
|
كانت شركتنا معتمدة على هذا الاتّفاق. |
ہماری کمپنی اس معاہدے پر انحصار کرتی تھی۔ |
|
٧
(٢×٤=٨ نقاط)
|
و ف ق |
I |
وَفِقَ (يَفِقُ) |
مناسب ہونا |
|
II |
وَفَّقَ (يُوَفِّقُ) |
باہم مِلانا، حل کرنا |
|
|
III |
وَافَقَ (يُوَافِقُ) |
راضی ہونا، متّفق ہونا |
|
|
V |
تَوَفَّقَ (يَتَوَفَّقُ) |
کامیاب ہونا |
|
|
VIII |
اِتَّفَقَ (يَتَّفِقُ) |
اتفاق کرنا |
٨
(٢×٤=٨ نقاط)
|
يكرهوننا دون سبب. |
← |
نُكْرَهُ دون سبب. |
|
هل تستأجر الشقّة الّتي تفقّدناها؟ |
هل تُسْتَأْجَرُ الشقّة الّتي تُفُقِّدَتْ؟ |
|
|
ألتزم بالمحافظة على أموالك. |
يُلْتَزَمُ بالمحافظة على أموالك. |
|
|
اتّفقنا على مشاهدة هذا الفيلم. |
اُتُّفِقَ على مشاهدة هذا الفيلم. |
|
|
لا أقول إنّهم سخفاء. |
لا يُقَالُ إنّهم سخفاء. |
|
عدد النقاط والتقييم
|
100-96 |
95-92 |
91-88 |
87-85 |
84-81 |
80-77 |
76-73 |
72-69 |
68-65 |
64-61 |
≦60 |
|
1.0 |
1.3 |
1.7 |
2.0 |
2.3 |
2.7 |
3.0 |
3.3 |
3.7 |
4.0 |
5.0 |
460
