معاصر عربی
اہم لہجات کے ساتھ
العربية المعاصرة

Learn Arabic - New ways to proficiency in Arabic

۲۴ اسباق نصوص اور مشقوں کے ساتھ

اساتذہ اور طلبہ کیلئے مفصّل ہدایات

سننے، بولنے،پڑھنے اور لکھنے کی مہارتیں

تاریخی اور ثقافتی حقائق

مختلف مکالماتی مواقع

حقیقیاً استعمال ہونے والی گرائمر

حل شدہ متنوّ ع مشقیں

اہم لہجات کو سمجھنے کی صلاحیّت

ہر سبق کے بعد تحریری امتحان

ہر چھ اسباق کے بعد بھر پور دہرائی

یورپ کے عمومی لسانی جانچ کے AL-ARABIYYA-TEST معیار کے درجہ الف-۱سے ب ۲ تک اور امریکن کونسل برا ئے تدریس غیر ملکی زبانوں کے Novice High اور Advanced-mid level کے ٹیسٹ کی تیّاری۔

Planes & Pricing

e-Edition Urdu

29 Yearly
  • لیب ٹاپ، نوٹ بک اور ٹیبلیٹ پی سی کے ذریعے استفادہ
  • معیاری عربی زبان اور چار بڑے لہجات میں مکالمات کے آڈیوز
  • سننے کی مشقیں اور ٹیسٹ بشمول لہجات
  • کمپیوٹرائزڈ تمرینات
  • ذخیرۂ الفاظ، چارٹس اور اضافی مواد کی فراہمی
1 ﴾بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

     

الدرس الأول

١

           

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

     

تسلسل الحصص (مقترح)

الدرس الأوّل (١)

الواجبات المنزلية

التمارين في الصفّ

الحصّة

٤ حصص تحضيرية لشرح الأبجديّة العربية والقيام بالتمرينين ١، ٢

مواصلة التدريس بعد يومين أو ثلاثة لتمكين الطلبة من حفظ القواعد والمفردات الجديدة وإنجاز الواجبات المنزلية

٣، ٤

الحصّة ١

(يوم الاثنين)

٨

٥، ٦، ٧

الحصّة ٢

١٣

١٢

الحصّة ٣

مواصلة التدريس بعد يومين أو ثلاثة لتمكين الطلبة من حفظ القواعد والمفردات الجديدة وإنجاز الواجبات المنزلية

٩، ١٠، ١١

الحصّة ٤

(يوم الخميس)

قراءة المفردات الجديدة

الحصّة ٥ 

١٤

الحصّة ٦

مواصلة التدريس بعد يومين أو ثلاثة لتمكين الطلبة من حفظ القواعد والمفردات الجديدة وإنجاز الواجبات المنزلية

١٥

الحصّة ٧

(يوم الاثنين)

١٥

الحصّة ٨

تحضير الاختبار

الحصّة ٩

مواصلة التدريس بعد يومين أو ثلاثة لتمكين الطلبة من حفظ القواعد والمفردات الجديدة وإنجاز الواجبات المنزلية

الاختبار التحريري للدرس الأوّل (١)

الحصّة ١٠

(يوم الخميس)

 

2

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

  ١) عربى حروف اور ان كا تلفظ (أَلْحُرُوفُ الْعَرَبِيَّةُ وَمَخَارِجُهَا)

عربی میں ٢٩ حروفِ تہجی (حَرْف ج حُرُوف) ہیں جن میں سے ٢٦ حروفِ ساکنہ (حُرُوف سَاكِنَة) اور ٣  حروفِ علّت (حُرُوف مُتَحَرِّكَة) ہیں جبکہ ان میں سے دو بطور حروفِ ساکنہ بھی استعمال ہوتے ہیں۔ مندرجہ ذیل حروف کی ادائیگی  نسبتاً آسان ہے:

ء Hamza ھمزہ ش Shīn sh شیر
ا Alif ā

الف

غ Ghayn gh غبارہ
ب b

بابا

ف Fā’ f فاطمہ
ت t

تالا

ك Kāf k کتاب
ث Thā’ th

ثمر

ل Lām l لاہور
ج Jīm j

جہاد

م Mīm m میز
خ Khā kh خالد ن Nūn n نیپال
د Dāl d دروازہ ه Hā’ h ہوا
ذ Dhāl dh ذخیرہ و Wāw w ورق
ر Rā’ r رات و Wāw ū دُور
ز Zāy z

زبان

ي Yā’ y یمن
س Sīn s

سورج

ي Yā’ ī یقین

 ھمزہ اکیلے نہیں لکھا جاتا بلکہ زیادہ تر کسی دوسرے لفظ کے ساتھ آتا ہے، جبکہ کسی لفظ کے شروع میں ھمزہ ہمیشہ الف کے ساتھ آتا ہے: ( أ )

   

3

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

مندرجہ ذیل آوازوں کو صحیح تلفظ سے ادا کرنا بہت ضروری ہے اور مسلسل سننے اور بولنے کی مشق سے ان پر عبور حاصل کیا جا سکتا ہے:

ص ād

ṣ 

  ظ

Ẓā’

  ṣadīq (صَدِيق)

   

  naẓīf (نَظِيف)

 

ض

ād

ḍ 

  ح

ā’

  ḍamān (ضَمَان)

   

  ḥalāl (حَلال)

 
ط

ā’

ṭ 

  ع

‛Ain

  ṭālib (طَالِب)

   

  ‛uyūn (عُيُون)

 
ق

Qāf

q

         

  al-Qāhira (أَلْقَاهِرَة)

           

درج ذیل آوازوں کی صحیح تلفظ سے ادائیگی  حرکات اور ادغام کی نوعیّت پر اثرانداز ہوتی ہے۔ جبکہ انکی غلط طریقے سے ادائیگی الفاظ کے معنی و مفہوم کو بدل سکتی ہے:

  سص

  د ض

  ت ط

  ذ ظ

  ض ظ

سَارَ ↔ صَارَ

دَرِبَ ↔ ضَرَبَ

تَابِعٌ ↔ طَابِعٌ

ذَهَلَ ↔ ظَهَرَ

ضَرِمَ ↔ ظَرُفَ

تائے مربوطہ: (Tā’ marbūa)

ت” کی ایک خاص شکل گول ” ۃ ” (تائے مربوطہ) کہلاتی ہے۔ یہ زیادہ تر مؤنث اسماء کی علامت ہے اور صرف لفظ کے آخر میں آتی ہے جیسے: (طَالِبَة، شَنْطَة)

   

4

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

 
٢)حراكات (أَلْحَرَكَاتُ)  

عربی تحریروں میں عموماً حرکات کو نہیں لکھا جاتا ، تاہم مذہبی تحریروں یا ایلیمینٹری سکول کی کتابوں میں ان کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔ بہرحال انہی حرکات کے ذریعے پتہ چلتا ہے کہ الفاظ کو کیسے پڑھا جاتا ہے۔ اگرتحریر پر حرکات موجود ہوں تو اسے “اعراب شدہ” کہتے ہیں اور اگر نہ ہوں تو اسے”غیر اعراب شدہ کہتے ہیں۔

عربی میں حرکات کی اقسام مندرجہ ذیل ہیں:

فَتْحَة

زبر

کسی حرف کے اوپر آنے والی علامت جیسے اَ: بَـ، فَـ، وَ، اور الف ما بعد فتحہ = مَا

كَسْرَة

زیر

کسی حرف کے نیچے آنے والی علامت جیسے اِ: بـِ، لـِ، مِـ، اور ی ما بعد کسرہ = كَبِير

ضَمَّة

پیش

کسی حرف کے اوپر آنے والی علامت جیسے اُ: هُنَا، اور و ما بعد ضّمہ = نُون

سُكُون

سکون

کسی حرف پر حرکت کا نہ ہونا، حرف کے اوپر چھوٹا سا دائرہ سکون کہلاتا ہے: أَنْتَ (تم)، مِنْ (سے)

شَدَّة

تشدید

کسی حرف کے اوپر چھوٹے سے سین جیسی علامت تشدید کہلاتی ہے: فتحہ اور ضمّہ تشدید کے اوپرجبکہ کسرہ اسکے نیچے  لکھی جاتی ہے۔ ایک ہی قسم کے دو حروف کو ایک ساتھ ملا کر پڑھنے سے تشدید پیدا ہوتی ہے: شُبَّاك (کھڑکی)، مُعَلِّم (استاذ)

مَدَّة

مدّہ

الف کے اوپر(آ) کی علامت ،جو کہ ھمزہ اور زبرکے ملاپ ملنے کو ظاہر کرتی ہے، اسے دو الف کے برابر لمبا کر کے پڑھا جاتا ہے: أَلآنَ (ابھی ، اب)، قُرْآن

اِدغام الصوت

حروف علّت کا جوڑ : فتحہ، و، سکون یا پھر فتحہ، ی، سکون کے ملنے سے اَو یا اَی  کی آواز پیدا ہوتی ہے: لَوْح (بورڈ)، بَيْت (گھر)

استاذ طلبہ کے سامنے لفظِ کتب کو ادا کرنے کے مختلف طریقوں کی نشاندہی کریں اور الفاظ اور جملوں کی بناوٹ کو بھی واضح کریں۔ طلبہ انکو اونچی آواز میں دہرائیں جیسے:

مُكَاتِب

كَاتِبَة

كَاتِب

كُتُب

كِتَاب

كُتِبَ

كَتَبَ

mukātib

kātiba

kātib

kutub

kitāb

kutiba

kataba

نامہ نگار

لکھنے والی لکھنے والا

کتابیں

کتاب لکھا گیا

لکھنا، اس نے لکھا

كِتَابِيّ

كَتَّبَ

مَكْتَبَة

مَكْتَب

مَكْتُوب

أُكْتُبْ

أَكْتُبُ

kitābī

kattaba

maktaba

maktab

maktūb

uktub

aktubu

تحریری

کچھ لکھنا، بنانا

کتب خانہ

دفتر

لکھا ہوا

تم لکھو!

میں لکھتا / لکھتی ہوں

   

5

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

 
  ٣)حروفِ تہجی لکھنے کا طریقہ (أَلْحُرُوفُ الأَبْجَدِيَّةُ)

ابتداء میں

 درمیان میں

آخر میں

 علیحدہ سے

 تلفّظ

حرف کا نام

ا

ـا

ـا

ا

ā

Alif

بـ

ـبـ

ـب

ب

b

Bā’

تـ

ـتـ

ـت

ت

t

Tā’

ثـ

ـثـ

ـث

ث

th

Thā’

جـ

ـجـ

ـج

ج

j

m

حـ

ـحـ

ـح

ح

ā’

خـ

ـخـ

ـخ

خ

kh

Khā’

د

ـد

ـد

د

d

Dāl

ذ

ـذ

ـذ

ذ

dh

Dhāl

ر

ـر

ـر

ر

r

Rā’

ز

ـز

ـز

ز

z

Zāy

سـ

ـسـ

ـس

س

s

Sīn

شـ

ـشـ

ـش

ش

sh

Shīn

صـ

ـصـ

ـص

ص

ād

ضـ

ـضـ

ـض

ض

ād

طـ

ـطـ

ـط

ط

ā’

ظـ

ـظـ

ـظ

ظ

Ẓā’

عـ

ـعـ

ـع

ع

‛Ain

غـ

ـغـ

ـغ

غ

gh

Ghayn

فـ

ـفـ

ـف

ف

f

Fā’

قـ

ـقـ

ـق

ق

q

Qāf

كـ

ـكـ

ـك

ك

k

Kāf

لـ

ـلـ

ـل

ل

l

Lām

مـ

ـمـ

ـم

م

m

Mīm

نـ

ـنـ

ـن

ن

n

Nūn

هـ

ـهـ

ـه

ە

h

Hā’

و

ـو

ـو

و

w, ū

Wāw

يـ

ـيـ

ـي / ـى

ي / ى

y, ī

Yā’

 

6

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

♦ ھمزہ حروفِ تہجی کا پہلا حرف ہے اور وہ شروع میں الف کے ساتھ آتا ہے۔ نیز ھمزہ ؤ/ ئ/ ئـ/ ـئـ کی صورت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ بعض دفعہ ھمزہ اکیلے بھی آ سکتا ہے جیسے: ء

♦ جب ھمزہ بطورِ حرف استعمال ہو رہا ہو تو اس پر مختلف حرکات بھی آتی ہیں: أَنْتَ (تم)، أُمّ (ماں)، إِنْ (اگر)

♦ اس کتاب میں جو طریقہ اختیار کیا گیا ہے اس کے مطابق سوائے ھمزۃ الوصل کے، ھمزہ کو ہمیشہ الف اور فتحہ کیساتھ ادا کیا گیا ہے جیسے: أَ (سبق 2)

♦ کسی لفظ کے آخر میں الف پر دو زبر (تنوین) بھی آ سکتی ہے جسے ” اَن” کی آواز سے پڑھا جاتا ہے جیسا کہ: شُكْرًا (شکریہ)

♦ لفظ کے آخر میں بغیر نقطوں کے ی اس بات کو ظاھر کرتی ہے کہ اسے الف کی طرح پڑھا جائے گا۔ اسی لئے اس میں اور دوسری ی، جسے ی پڑھا جاتا ہے، میں فرق ظاھر کرنے کیلیے نیچے دو نقطے لگائے جاتے ہیں جیسے: ي

♦ لفظِ اللہ کو زیادہ ترالله کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ یہاں ل پر شدّہ کی علامت دو ل کو ظاھر کرتی ہے۔ شّدہ پر کھڑی زبر کا مطلب ہے کہ اِسے ایک الف کے برابر لمبا کر کے پڑھا جائے گا ۔ عربی خطّاطی پڑھنے کیلئے کچھ تجربہ یا مشق ہونا ضروری ہے۔ مندرجہ ذیل آیت کا مطلب ہے” (شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے:

٤)تلفّظ اور پڑھنے کی مشقیں (تَمَارِينُ فِي النُّطْقِ وَالْقِرَاءَةِ)
  •  
  • مندرجہ ذیل مشقوں میں عربی آوازوں اور ان کی اِملاء کو شامل کیا گیا ہے۔ ان کا بالترتیب طریقہ یہ ہے: سننا، بولنا، پڑھنا، لکھنا۔
  •  چونکہ عربی تحریر کو پڑھنے اور لکھنے میں مہارت حاصل کرنے میں کچھ  وقت لگتا ہے، اس لئے ہم سننے اور بولنے کی مشقوں سے آغاز کریں گے جو کہ ان الفاظ ، اشیاء اور لوگوں سے متعلق ہیں جو آپکے اردگرد پائے جاتے ہیں۔
  • اس طریقہ کار پر چلتے ہوئے طلبہ گرائمر کے قوانین کے بغیر الفاظ کی صحیح ادائیگی کر سکیں گے۔ الفاظ کا ترجمہ بھی شامل کیا گیا ہے تاکہ ان مشقوں کو گھر پر بھی دہرایا جا سکے
  • مندرجہ ذیل پڑھنے کی مشقوں میں استاذ پہلے نئےجدید الفاظ کی وضاحت کرے پھر انہیں حرکات کے ساتھ بورڈ پر لکھے۔ وہ الفاظ کو واضح  تلفّظ کے ساتھ پڑھے اور طلبہ انہیں دہرائیں۔ استاذ ان کی تصحیح کریں اور اشیاء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے الفاظ کے تلفّظ اور اسکی ادائیگی کی وضاحت بھی کریں تاکہ طلبہ انکے معنی بھی جان سکیں
  • پھر استاذ باری باری ہر طالبعلم کو بآواز بلند پڑھنے کو کہیں۔ ترجمہ کیساتھ دئیے گئے درمیانے اور بائیں کالم کو بھی ضرور پڑھا جائے۔ وقت کے ساتھ ساتھ استاذ الفاظ کے معانی اور ترجمہ کے بارے میں بھی پوچھتے رہیں
 

7

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

١  إقرؤوا.

أَنَا

میں

anā

أَنْتَ

تم (ذ)

anta

أَنْتِ

تم (م)

anti

وَ

اور

wa

أَنَا وَأَنْتَ

میں اور تم (ذ)

anā wa-anta

أَنَا وَأَنْتِ

میں اور تم (م)

anā wa-anti

أَنْتَ وَأَنَا

تم (ذ) اور میں

anta wa-anā

أَنْتِ وَأَنَا

تم (م) اور میں

anti wa-anā

أَنْتَ وَأَنْتِ

تم (ذ) اور تم (م)

anta wa-anti

أَنْتِ وَأَنْتَ

تم (م) اور تم (ذ)

anti wa-anta

هُوَ

وہ (ذ)

huwa

هِيَ

وہ (م)

hiya

هُوَ وَهِيَ

وہ ( ذ) اور وہ (م)

huwa wa-hiya

هِيَ وَهُوَ

وہ (م) اور وہ (ذ)

hiya wa-huwa

٢  إقرؤوا.

أَنَا طَالِب.

میں ایک طالب علم ہوں ۔

anāālib.

أَنَا طَالِبَة.

میں ایک طالبہ ہوں۔

anāāliba.

أَنْتَ مُعَلِّم.

تم ایک استاذ ہو۔

anta mu‛allim.

أَنْتِ مُعَلِّمَة.

تم ایک استانی ہو ۔

anti mu‛allima.

أَنَا مُسْلِم.

میں ایک مسلمان ہوں ۔

anā muslim.

أَنَا مُسْلِمَة.

میں ایک مسلمان ( م) ہوں۔

anā muslima.

هُوَ مُسْلِم.

وہ ایک مسلمان ہے۔

huwa muslim.

هِيَ مُسْلِمَة.

وہ ایک مسلمان ( م) ہے۔

hiya muslima.

هُوَ طَالِب.

وہ ایک طالب علم ہے ۔

huwa ālib.

8

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

هِيَ طَالِبَة.

وہ ایک طالبہ ہے۔

hiya āliba.

أَنَا مُعَلِّم وَأَنْتَ طَالِب.

میں ایک معلّم ہوں اورتم ایک طالبعلم ہو۔

anā mu‛allim wa-anta ālib.

أَنَا مُعَلِّم وَأَنْتِ طَالِبَة.

میں ایک معلّم ہوں اورتم ایک طالبہ ہو۔

anā mu‛allim wa-anti āliba.

هُوَ طَالِب وَأَنَا مُعَلِّم.

وہ ایک طالبعلم ہےاور میں ایک معلّم ہوں۔

huwa ālib wa-anā mu‛allim.

هِيَ طَالِبَة وَأَنَا مُعَلِّم.

وہ ایک طالبہ ہے اور میں ایک معلّم ہوں۔

hiya āliba wa-anā mu‛allim.

هِيَ طَالِبَة وَهُوَ طَالِب.

وہ ایک طالبہ ہے اور وہ ایک طالبعلم  ہے۔

hiya āliba wa-huwa ālib.

٣  إقرؤوا.

هُنَا

یہاں

hunā

هُنَاكَ

وہاں

hunāka

هُنَا وَهُنَاكَ

یہاں اور وہاں

hunā wa-hunāka

أَنَا هُنَا وَأَنْتَ هُنَاكَ.

میں یہاں ہوں اور تم وہاں ہو۔

anā hunā wa-anta hunāka.

أَنَا هُنَا وَأَنْتِ هُنَاكَ.

میں یہاں ہوں اور تم(م) وہاں ہو۔

anā hunā wa-anti hunāka.

هُوَ هُنَا وَهِيَ هُنَاكَ.

وہ(ذ) یہاں ہے اور وہ(م) وہاں ہے۔

huwa hunā wa-hiya hunāka.

أَنْتَ هُنَا وَهُوَ هُنَاكَ.

تم(ذ) یہاں ہو اور وہ(ذ) وہاں ہے۔

anta hunā wa-huwa hunāka.

هُنَا غُرْفَة.

یہاں ایک کمرہ ہے

hunā ghurfa.

هُنَاكَ بَيْت.

وہاں ایک گھر ہے۔

hunāka bait.

هُنَا وَرَق.

یہاں  ایک  کاغذ ہے۔

hunā waraq.

هُنَا قَلَم.

یہاں ایک قلم ہے۔

hunā qalam.

هُنَا كُرَّاسَة.

یہاں ایک کاپی ہے۔

hunā kurrāsa.

هُنَا كِتَاب.

یہاں ایک کتاب ہے۔

hunā kitāb.

هُنَا شَنْطَة.

یہاں ایک بستہ ہے۔

hunā šana.

هُنَا غُرْفَة وَهُنَاكَ بَيْت.

یہاں ایک کمرہ ہے اور وہاں ایک گھر ہے۔

hunā ghurfa wa-hunāka bait.

هُنَا وَرَق وَهُنَاكَ قَلَم.

یہاں ایک  کاغذ ہے اور وہاں ایک قلم ہے۔

hunā waraq wa-hunāka qalam

هُنَا كُرَّاسَة وَهُنَاكَ كِتَاب.

یہاں ایک کاپی ہے اور وہاں ایک کتاب ہے۔

hunā kurrāsa wa-hunāka kitāb.

هُنَا كِتَاب وَهُنَاكَ شَنْطَة.

یہاں ایک کتاب اور وہاں ایک بستہ ہے۔

hunā kitāb wa-hunāka shana.

9

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

٤  إقرؤوا

هُنَا طَاوِلَة.

یہاں ایک میز ہے۔

hunā āwila.

هُنَا كُرْسِي.

یہاں ایک کرسی ہے۔

hunā kursī.

هُنَا خِزَانَة.

یہاں ایک الماری ہے۔

hunā khizāna.

هُنَا مِصْبَاح.

یہاں ایک لیمپ ہے۔

hunā mi.

هُنَا لَوْح.

یہاں ایک تختہ سیاہ ہے۔

hunā lau.

هُنَا طَاوِلَة وَهُنَاكَ كُرْسِي.

یہاں ایک میز اور وہاں ایک کرسی ہے۔

hunā āwila wa-hunāka kursī.

هُنَا خِزَانَة وَهُنَاكَ مِصْبَاح.

یہاں ایک الماری اور وہاں ایک لیمپ ہے۔

hunā izāna wa-hunāka miḥ.

هُنَا خِزَانَة وَهُنَاكَ لَوْح.

یہاں ایک الماری اور وہاں ایک تختہ سیاہ ہے۔

hunā khizāna wa-hunāka lau.

هُنَا بَاب.

یہاں ایک دروازہ ہے۔

hunā bāb.

هُنَا شُبَّاك.

یہاں ایک کھڑکی ہے۔

hunā shubbāk.

هُنَا جِدَار.

یہاں ایک دیوار ہے۔

hunā jidār.

هُنَا بَاب وَهُنَاكَ شُبَّاك.

یہاں ایک دروازہ اور وہاں ایک کھڑکی ہے۔

hunā bāb wa-hunāka shubbāk.

هُنَا جِدَار وَهُنَاكَ بَاب.

یہاں ایک دیوار اور وہاں ایک دروازہ ہے۔

hunā jidār wa-hunāka bāb.

٥  إعادة التمارين ١. يطلب المعلّم من كلّ طالب على حدة قراءة جملة معيّنة.

٦  إقرؤوا.

المعلّم:

أَلسَّلَامُ عَلَيْكُم.

السّلام علیکم / تم پر سلامتی ہو!

الطّالب:

وَعَلَيْكُمُ ﭐلسَّلَام.

وعلیکم السّلام / اور تم پر بھی سلامتی ہو!

المعلّم:

مَا هُنَا؟

یہاں کیا ہے؟

الطّالب:

هُنَا بَاب.

.یہاں ایک دروازہ ہے۔

المعلّم:

مَن هُنَا؟

یہاں کون ہے؟

الطّالب:

هُنَا مُعَلِّم.

یہاں ایک استاذ ہے۔

المعلّم:

مَا هُنَا وَمَا هُنَاكَ؟

یہاں کیا ہے اور وہاں کیا ہے؟

الطّالب:

هُنَا بَاب وَهُنَاكَ طَاوِلَة.

یہاں ایک دروازہ اور وہاں ایک میز ہے۔

المعلّم:

مَن هُنَا وَمَن هُنَاكَ؟

یہاں کون ہے اور وہاں کون ہے؟

الطّالب:

هُنَا طَالِب وَهُنَاكَ طَالِبَة.

یہاں ایک طالبعلم اور وہاں ایک طالبہ ہے۔

 

10

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

٧  إِقرؤوا المفردات والجمل في التمارين ١-٤ مع إخفاء الترجمة والمعلّم يصحّح الأخطاء.

٨   (واجب منزلي): تكرار التمارين ١-٤.

٩  إستمعوا إلى الجمل التالية وكرّروها.

مَا اسْـمُكَ؟

تمھارا نام (ذ) کیا ہے؟

mā-smuka?

إِسْـمِي يَـحْيَـى.

میرا نام یحیی ہے۔

ismī  yaḥyā.

وَأَنْتِ، مَا اسْـمُكِ؟

اور تم (م)! تمھارا نام کیا ہے؟

wa-anti, mā-smuki?

إِسْـمِي فَاطِمَة.

میرا نام فاطمہ ہے۔

ismī fāṭima.

مِنْ أَيْنَ أَنْتِ، يَا فَاطِمَة؟

 اے فاطمہ تم کہاں سے ہو ؟

min aina anti, yā fāṭima?

أَنَا مِن مِصْر.

میں مصر سے ہوں۔

anā min miṣr.

وَمِنْ أَيْنَ أَنْتَ، يَا يَـحْيَـى؟

اور تم کہاں سے ہو اے یحیی؟

wa-min aina anta, yā yaḥyā?

أَنَا مِنْ تُونِس.

میں تیونس سے ہوں۔

anā min tūnis.

١٠  يسأل الطلّاب بعضهم البعض: من أين أنت؟ ، ما اسمك؟

إستمعوا إلى الحوار التالي واملؤوا الجدول. ١١

 

من مصر

من سوريا

من تونس

 
     

مريم:

     

علي:

     

أحمد:

 
٥)عربی رسم الخطّ  (أَلْخَطُّ الْعَرَبِيُّ)
 

♦ عربی تحریر کو دائیں سے بائیں لکھا جاتا ہے۔

♦ عربی میں و ز ر ذ د ا کے بعد کوئی حرف ان سے ملا کر نہیں لکھا جاتا، جبکہ باقی حروف کو اپنے ما قبل یا ما بعد سے جوڑا جا سکتا ہے۔

♦ عربی میں حروف کا سائز مختلف ہوتا ہے لیکن ان میں کوئی بھی بڑا یعنی کیپیٹل نہیں ہوتا۔

♦ عربی تحریر میں حروف کی صرف چند شکلیں ہوتی ہیں۔ ایسے حروف جنکی شکلیں ایک جیسی ہوں ان میں تمیز کرنے کیلیے نقطوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔

♦ ہر حرف کی ایک بنیادی شکل ہوتی ہے جو کہ لفظ کے مطابق اپنی وضع بدلتی رہتی ہے۔

 علیحدہ سے

آخر میں

 درمیان میں

ابتداء میں

ت

كَتَبْـــتَ

كَـــتَـــبَ

تَـــكْتُبُ

 

11

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

♦ اسی بات کا اطلاق عربی پرنٹ اور ہاتھ کی لکھائی دونوں پر ہوتا ہے۔ بہرحال ہاتھ کی لکھائی میں متعدّد حروف کو زیادہ تر سادہ انداز میں لکھا جاتا ہے۔

♦ پہلی کلاس سے ہی استاذ کو چاہیئے کہ وہ بورڈ پر تمام حروف اور الفاظ کو لکھے، اسطرح طلبہ بیک وقت لکھنا اور پڑھنا سیکھ سکیں گے۔ لکھنے کی مشقوں میں ہم ہاتھ کی لکھائی سے آغاز کریں گے اور بتدریج کمپیوٹر ٹائپنگ کی طرف جائیں گے، لہذا اسطرح طلبہ پڑھنے اور لکھنے کے دونوں طریقے سیکھ سکیں گے۔

١٢ يشرح المعلّم خصائص الخطّ العربيّ ويكتب كلّ حرف على حدة وفي كلّ أشكاله. ينسخ الطلبة ما كتبه المعلّم  ويجمع المعلّم الأحرف المتشابهة في مجموعات.

استاذ مشق نمبر 13 کے علیحدہ سےاور  ملا کر لکھے ہوئے حروف کو تختہ سیاہ پر لکھے اور کئی بار انکے ہجوں کی وضاحت کرے۔ ملتی جلتی شکل رکھنے والے حروف (ـبـ، ـتـ، ـثـ، ـنـ، ـي) کا ایک گروپ بنایا گیا ہے۔ استاذ مثالوں کے ذریعے طلبہ کو  ہوم ورک سمجھائے اور خاص طور پر ان حروف کی طرف توجہ دلائے جنکے بائیں جانب کوئی حرف نہیں جڑ سکتا۔ ہوم ورک کی تیاری کرتے ہوئے طلبہ کو چاہیئے کہ وہ www.modern-standard-arabic.com پردی گئی وڈیو ضرور دیکھیں جہاں لکھنے کے طریقوں کو پیش کیا گیا ہے:

 

ابتدائی حالت

درمیانی حالت

آخری حالت

مستقل /آذاد حالت

 ابتدائی حالت

درمیانی حالت

آخری حالت

مستقل / آذاد حالت

ا

ـا

ـا

ا

أ إ

ـأ ـإ

ـأ ـإ

أ إ

بـ

ـبـ

ـب

ب

تـ

ـتـ

ـت

ت

ثـ

ـثـ

ـث

ث

نـ

ـنـ

ـن

ن

يـ

ـيـ

ـي

ي

جـ

ـجـ

ـج

ج

حـ

ـحـ

ـح

ح

خـ

ـخـ

ـخ

خ

د

ـد

ـد

د

ذ

ـذ

ـذ

ذ

ر

ـر

ـر

ر

ز

ـز

ـز

ز

سـ

ـسـ

ـس

س

شـ

ـشـ

ـش

ش

صـ

ـصـ

ـص

ص

ضـ

ـضـ

ـض

ض

طـ

ـطـ

ـط

ط

ظـ

ـظـ

ـظ

ظ

عـ

ـعـ

ـع

ع

غـ

ـغـ

ـغ

غ

فـ

ـفـ

ـف

ف

قـ

ـقـ

ـق

ق

كـ

ـكـ

ـك

ك

لـ

ـلـ

ـل

ل

مـ

ـمـ

ـم

م

هـ

ـهـ

ـه

و

ـو

ـو

و

 

 

 

 

 

12

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

لکھائی کی مشقوں کے شروع میں دیئے گئے حروف کا جوڑ طلبہ کیلئے ایک نمونہ ہے۔ لکھائی کی مشقوں کو مشابہت رکھنے والے حروف کی بنیاد پر ترتیب دیا گیا ہے۔

١٣   أُربطوا الأحرف واقرؤوا وترجموا المفردات بمساعدة المعلّم وأعيدوا نفس التمارين بالكمبيوتر.

   ا أ إ آ ـا، بـ ـبـ ـب ب، تـ ـتـ ـت ت، ثـ ـثـ ـث ث، نـ ـنـ ـن ن، يـ ـيـ ـي ي، بت بن بي

أ+ب

أب

أ+ب+ا

أبا

أ+ن+ا

أنا

أ+ن+ت

أنت

ي+ا

يا

ب+ي

بي

أ+ي

أي

أ+ن

أن

ب+ي+ت

بيت

ب+ي+ن

بين

ا+ب+ن

ابن

ب+ن+ت

بنت

ب+ا+ب

باب

ت+ي+ن

تين

ب+ي+ن+ن+ا

بيننا

ب+ي+ت+ي

بيتي

ث+ا+ب+ت

ثابت

ب+ث

بث

   جـ ـجـ ـج ج، حـ ـحـ ـح ح، خـ ـخـ ـخ خ

أ+خ

أخ

أ+خ+ا

أخا

ن+ح+ن

نحن

ت+ح+ت

تحت

ح+ج

حج

ح+ا+ج

حاج

ج+ي+ب

جيب

ج+ب+ن

جبن

ح+ب

حب

ب+خ

بخ

ح+ي+ن

حين

ح+ب+ي+ب

حبيب

ح+ب+ي+ب+ي

حبيبي

أ+ح+ب

أحب

ن+ح+ب

نحب

ت+ا+ج

تاج

أ+ح+ت+ا+ج

أحتاج

ن+ح+ت+ا+ج

نحتاج

   د ـد، ذ ـذ، ر ـر، ز ـز، و ـو، ير يد خذ بو

د+ب+ر

دبر

د+ا+ر

دار

ت+د+ب+ي+ر

تدبير

د+ج+ا+ج

دجاج

د+ح+ر+ج

دحرج

أ+د+ر+ي

أدري

ت+د+ر+ي+ب

تدريب

ي+د+ر+ي

يدري

ذ+ب+ذ+ب

ذبذب

ر+ب

رب

ر+ي+ح

ريح

ر+و+ح

روح

ت+ر+ت+ي+ب

ترتيب

ج+د+د

جدد

ج+د+ي+د

جديد

ب+ي+ت

بيت

ب+ا+ب

باب

أ+ب+و+ا+ب

أبواب

ح+ب+ر

حبر

خ+ذ

خذ

أ+و

أو

ز+ج+ا+ج

زجاج

ي+د

يد

ي+ر+ى

يرى

أ+ر+ى

أرى

ر+أ+ي

رأي

د+و+ن

دون

 

13

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

   سـ ـسـ ـس س، شـ ـشـ ـش ش، سا سيـ، صـ ـصـ ـص ص، ضـ ـضـ ـض ض، ضر، طـ ـطـ ـط ط، ظـ ـظـ ـظ ظ، بط طنـ

س+ي+ن

سين

ش+ي+ن

شين

ص+ا+د

صاد

ض+ا+د

ضاد

د+ر+س

درس

د+ر+و+س

دروس

ص+ح+ي+ح

صحيح

ص+ح+ا+ح

صحاح

ص+ب+ا+ح

صباح

س+ب+ب

سبب

ش+خ+ص

شخص

س+ب+ح

سبح

أ+س+ب+ا+ب

أسباب

ش+ر+ب

شرب

ش+ر+ط+ي

شرطي

ش+ر+ح

شرح

ت+ش+د+ي+د

تشديد

ص+د+ر

صدر

ض+ر+ب

ضرب

إ+ج+ا+ص

إجاص

إ+ص+د+ا+ر

إصدار

ط+ر+ب

طرب

ط+ب+ي+ب

طبيب

أ+ظ+ن

أظن

أ+ر+ض

أرض

ض+د

ضد

أ+ض+د+ا+د

أضداد

   عـ ـعـ ـع ع، غـ ـغـ ـغ غ، فـ ـفـ ـف ف، قـ ـقـ ـق ق، كـ ـكـ ـك ك، لـ ـلـ ـل ل، لا ـلا، عيـ يه فل فكـ كا حق

ع+ي+ن

عين

غ+ي+ن

غين

غ+د+ا

غدا

ف+ي

في

ف+و+ق

فوق

ص+د+ي+ق

صديق

ك+ي+ف

كيف

ك+ر+س+ي

كرسي

ا+ل+آ+ن

الآن

ط+ا+ل+ب

طالب

و+ر+ق

ورق

ر+ج+ل

رجل

ك+ل

كل

ح+ق

حق

ح+ق+و+ق

حقوق

ر+ج+ا+ل

رجال

أ+و+ر+ا+ق

أوراق

ك+ب+ي+ر

كبير

ص+غ+ي+ر

صغير

ن+ظ+ي+ف

نظيف

ط+و+ي+ل

طويل

ط+و+ا+ل

طوال

أ+ع+ط+ي

أعطي

ي+ح+ك+ي

يحكي

ح+ا+ل

حال

ص+ب+ا+ح

صباح

ا+ل+خ+ي+ر

الخير

ش+ك+ر+ا

شكرا

ع+ف+و+ا

عفوا

ع+ز+ي+ز

عزيز

 

14

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

   مـ ـمـ ـم م، هـ ـهـ ـه ە، ـة ة، لم مـجـ مـما يها فيه طة لـها

أ+ن+ت+م

أنتم

ن+ع+م

نعم

م+ر+ة

مرة

ە+ذ+ە

هذه

ە+ل

هل

ا+ل+س+ل+ا+م

السلام

م+ا+ذ+ا

ماذا

م+ع

مع

ج+م+ي+ع

جميع

ە+ن+ا

هنا

ه+ن+ا+ك

هناك

م+ع+ل+م

معلم

م+ع+ل+م+و+ن

معلمون

ط+ا+و+ل+ة

طاولة

خ+ز+ا+ن+ة

خزانة

م+ص+ب+ا+ح

مصباح

غ+ر+ف+ة

غرفة

ق+ل+م

قلم

م+د+ي+ن+ة

مدينة

ا+س+م

اسم

ف+ت+ا+ة

فتاة

م+س+ل+م

مسلم

ش+ن+ط+ة

شنطة

م+ە+م

مهم

م+ە+م+ة

مهمة

أ+ە+ل

أهل

م+ر+ح+ب+ا

مرحبا

٦) عربی رسم الخط کی اقسام(نَمَاذِجُ مِنَ الْخُطُوطِ الْعَرَبِيَّةِ)

عربی میں ٹائپنگ کیلئے درجنوں رسم الخط موجود ہیں۔ یہ حرف کی قسم اور لکھائی کی نوعیّت پر منحصر ہے کہ کونسا رسم الخط استعمال ہو۔ یہاں پر انکی کچھ مثالیں دی گئی ہیں:

15

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

١٤  أكتبوا حلول الواجبات المنزلية على اللوح واقرؤوها بصوت عال واسألوا المعلّم عن معاني الكلمات.

١٥ إقرؤوا كلّ مفردات الدرس الأوّل وجمله مرّة أخرى ويطلب المعلّم من الطلبة ترجمتها.

مصطلحات نحوية

سکون کی علامت

سُكُون

جمع

جمْع

 ایک جیسے دو حروف اکھٹے ہونے کی علامت

شدّة

حرف

حرْف ج حُرُوف

حرف پر پیش کی حرکت

ضمّة

حرکات

حركات (ج)

حرف پر زبر کی حرکت

فتْحة

حروفِ تہجی

حُرُوف أبْجدِيّة (ج)

حرف کے نیچے زیر کی حرکت

كسْرة

حروفِ ساکنہ

حُرُوف ساكِنة

الف پر مدّہ، الف کے لمبا ہونے کی علامت :

مدّة

حروفِ متحرکہ

حُرُوف مُتحرِّكة

 

 

مفردات الدرس الأوّل

کتاب میں دی گئی الفاظ معنی کی فہرست کو عربی حروفِ تہجی کی مناسبت سے ترتیب دیا گیا ہے۔ سوائے فتحہ کی حرکت کے تمام حرکات و دیگر علامات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ الفاظ کی آخری حرکت یا اعرابی حالت کو شامل نہیں کیا گیا۔ اسماء اور صفات کی واحد کیساتھ جمع کے آگے ج (جَمْع) کی علامت دی گئی ہے(سبق 3)۔ اگر کسی اسم کی ایک سے زیادہ جمع ہیں تو انہیں (comma) کیساتھ الگ الگ دیا گیا ہے۔ اگر کسی لفظ کی صرف جمع شامل ہے تو اسکے ساتھ بریکٹ میں ج لکھا گیا ہے۔

الماری

خِزانة ج خِزانات، خزائِنُ

 

نام، اسم

اِسْم ج أَسْماء

چھت

سقْف ج سُقُوف

 

میرا / تمھارا (ذ) / تمھارا (م) نام

اِسْمِي / اِسْمُكَ / اِسْمُكِ

امن ، سلامتی

سلام

 

ماں

أُمّ ج أُمّهات

السلام علیکم

السّلامُ عليْكُم.

 

اب

الْآنَ

(جواب) وعلیکم السلام

وعليْكُم السّلام.

میں

أنا

کھڑکی

شُبّاك ج شبابِيكُ

 

تم (ذ/ م)

أنْتَ / أنْتِ

بستہ، بیگ

شنْطة ج شنْطات، شُنط

 

کہاں

أيْنَ

طالبعلم (ذ)

طالِب ج طُلّاب، طلبة

 

دروازہ

باب ج أبْواب

طالبہ (م)

طالِبة ج ~ات

 

اللہ کے نام سے جو بہت مہربان رحم کرنے والا ہے۔

بِسْمِ اللهِ الرّحْمٰنِ الرّحِيم

میز

طاوِلة ج ~ات

 

گھر

بيْت ج بُيُوت

کمرہ

غُرْفة ج غُرف

 

تیونس

تُونِسُ

میں، اندر (حرفِ جرّ)

فِي

 

دیوار

جِدار ج جُدْران

 

16

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

ساتھ، ایک ساتھ اکھٹے (حرفِ جرّ)

معَ

 

قرآن

قُرْآن

استاذ، ٹیچر

مُعلِّم ج ~ونَ

 

قلم، پین

قلم ج أقْلام

استانی ،  خاتون ٹیچر

مُعلِّمة ج ~ات

 

بڑا

كبِير ج ~ونَ، كِبار

بہترین، زبردست

مُمْتاز ج ~ونَ

 

کتاب، کتابیں

كِتاب ج كُتُب

کون

مَن

 

لکھنا (اس نے لکھا)

كَتَبَ

سے، کا، کے، کی (حرفِ جرّ، موازن کرن) ;(کیلئےس)

مِن

 

کاپی

كُرّاسة ج ~ات، كرارِيسُ

ہاں، جی ہاں

نعم

 

کرسی

كُرْسِي ج كراسِيّ

یہاں

هُنا

 

نہیں

لا

وہاں

هُناكَ

 

اللہ

الله

وہ (ذ)

هُوَ

 

تختہ ، بورڈ

لوْح ج ألْواح

وہ (م)

هِيَ

 

کیا

ما

اور

وَ

  مسلمان (ذ)

مُسْلِم ج ~ونَ

کاغذ،ورق

ورق ج أوْراق

 

مسلمان (م)

مُسْلِمة ج ~ات

حرفِ نِدا

يا

 

چراغ، لیمپ

مِصْباح ج مصابِيحُ

 

مصر

مِصْرُ

 

17

 

1

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ﴿

١

إختبار

١  إرقنوا المفردات العربية الواردة في الدرس الأوّل (على الكمبيوتر)ثمّ أرسلوها عبر الإيميل إلى المعلّم.

٢   (١٢×٢=٢٤ نقطة)

م+ص+ب+ا+ح

مصباح

أ+م+ه+ا+ت

أمهات

م+د+ي+ن+ة

مدينة

ا+س+م

اسم

ه+ا+ت

هات

ش+ن+ط+ة

شنطة

ص+غ+ي+ر

صغير

ن+ظ+ي+ف

نظيف

ط+و+ا+ل

طوال

أ+ع+ط+ي

أعطي

ا+ل+س+ل+ا+م

السلام

ع+ل+ي+ك+م

عليكم

ك+ت+ا+ب

كتاب

٣   (٤×٧=٢٨ نقطة)

أَنَا هُنَا وأَنْتَ هُنَاكَ.

میں یہاں ہوں اور تم وہاں ہو۔

هُنَا وَرَق.

یہاں ایک  کاغذ ہے۔

أَنَا هُنَا وأَنْتِ هُنَاكَ.

میں یہاں ہوں اور تم (م) وہاں ہو۔

هُنَاكَ قَلَم.

وہاں ایک قلم ہے۔

هُوَ هُنَا وهِيَ هُنَاكَ.

وہ(ذ) یہاں ہے اور وہ(م) وہاں ہے۔

أَنَا الْآنَ هُنَا.

اب میں یہاں ہوں ۔

أَنْتَ هُنَا وهُوَ هُنَاكَ.

تم(ذ) یہاں ہو اور وہ(ذ) وہاں ہے۔

هُنَاكَ شُبَّاك وَكُرْسِي.

وہاں ایک کھڑکی اور ایک کرسی ہے۔

٤   (٥×٤=٢٠ نقطة)

أَنَا طَالِب.

 

anā ṭālib.

أَنْتِ مُعَلِّمَة.

anti mu‛allima.

أَنَا طَالِبَة.

anā ṭāliba.

هِيَ مُسْلِمَة.

hiya muslima.

أَنْتَ مُعَلِّم.

anta muallim.

هُوَ مُسْلِم.

huwa muslim.

٥   (٧×٤=٢٨ نقطة)

هُنَا لَوْح.

hunā lauḥ.

هُنَا طَاوِلَة.

hunā ṭāwila.

هُنَاكَ شَنْطَة.

hunāka shanṭa.

هُنَاكَ كُرْسِي.

hunāka kursī.

هُوَ كَبِير.

huwa kabīr.

هُنَا خِزَانَة.

hunā khizāna.

هِيَ كَبِيرَة.

hiya kabīra.

هُنَاكَ مِصْبَاح.

hunāka miṣbāḥ.

عدد النقاط والتقييم

100-96

95-92

91-88

87-85

84-81

80-77

76-73

72-69

68-65

64-61

≦ 60

1.0

1.3

1.7

2.0

2.3

2.7

3.0

3.3

3.7

4.0

5.0

 

18